‘اچھا کھلاڑی تھا بیچارہ’، اعظم خان کا اپنے انتقال کی جعلی خبر پر دلچسپ رد عمل
پاکستانی کرکٹر اور وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کے انتقال سے متعلق جعلی خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، خبر سنتے ہی قومی کرکٹر نے اس پر دلچسپ انداز میں ردعمل دیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں اعظم خان کو اپنے انتقال کی خبر سنتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جس پر ان کا ردعمل صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے اپنی موت سے متعلق گردش کرنے والی جعلی خبر پر طنزیہ انداز میں ردعمل دیا۔ سوشل میڈیا پر…
Read More