ڈگری کا معاملہ: احسن بھون کا کیپٹن (ر) صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل محمد احسن بھون نے اپنی ایل ایل بی ڈگری کو جعلی قرار دینے سے متعلق مبینہ بیان پر کیپٹن (ر) محمد صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے، نوٹس میں بیان کو بے بنیاد، حقائق کے منافی اور ہتک آمیز قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے جب کہ مطالبات پر عمل نہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی کا انتباہ بھی دیا گیا ہے۔ منگل کے روز سینئر وکیل محمد احسن بھون نے اپنی…
Read More