BD women alarmed by emboldened Islamists

Arrested for sexually harassing a Bangladeshi university student, Asif Sardar Arnab was soon released — greeted by a cheering crowd who presented him with flower garlands. His alleged victim was a student who enthusiastically supported the youth-led uprising that overthrew the Muslim-majority nation’s autocratic government last year. That young woman, after receiving a torrent of violent […]

کرائسٹ چرچ: پہلا ٹی 20 پاکستان ٹیم کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت، نیوزی لینڈ کی باآسانی 9 وکٹوں سےفتح

کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی پاکستان ٹیم کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا ہے، نیوزی لینڈ نے باآسانی پاکستان کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام رہی اور پوری ٹیم محض 91 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف […]

چائے کے ساتھ پکوڑے کھانا کتنا خطرناک ہے؟ ماہرین نے خبردار کردیا

شام کی چائے کے ساتھ اکثر پکوڑے بھی رکھے جاتے ہیں جو مزہ دوبالا کردیتے ہیں۔ ان دنوں رمضان میں بھی پکوڑوں کا استعمال ہر گھر میں کیا جا رہا ہے، افطار کے دسترخوان پر پکوڑے رکھے جاتے ہیں اور بچ جانے والے پکوڑے بعد میں چائے کے ساتھ کھا لیے جاتے ہیں۔ تاہم بعض […]

رمضان میں خواتین پر اضافی کام ہمارے معاشرے کی زینت ہے۔ مفتی طارق مسعود

آج نیوز کے پروگرام ”آواز“ میں محمد عمر خان نے خواتین کے حوالے سے ایک اہم سوال اٹھایا کہ رمضان المبارک میں خواتین کو عام دنوں کے مقابلے میں کچن کے کاموں میں کہیں زیادہ مصروفیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خاص طور پر افطار کے وقت، وہ دوہری ذمہ داری نبھاتی ہیں، جس کی […]

12 سالہ یتیم بچے نے دوستوں سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا لی

لیاقت پور میں عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے واقعات نے ایک اور معصوم جان لے لی۔ ترنڈہ محمد پناہ کے علاقے کچی محمد خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 12 سالہ یتیم بچے نے دوستوں سے لڑائی کے بعد دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگا لی۔ عینی شاہدین کے مطابق محمد مبین نامی […]

اسپیس اسٹیشن پر پھنسے خلا بازوں کو واپسی پر دردناک صورتحال کا سامنا، ہڈیاں تبدیل ہوگئیں

امریکی خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور تکنیکی مسائل کے باعث نو ماہ سے خلا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ دونوں خلا باز 8 روزہ مشن پر روانہ ہوئے تھے تام ان کی واپسی تاحال نہ ہوسکی۔ تاہم اب ان کی واپسی کیلئے حال ہی میں ایک خلائی طیارہ کریو-10 بھیج دیا گیا ہے جس کی […]

اسمگلنگ سے ہونے والی آمدن حلال کیسے؟ مفتی طارق مسعود نے وضاحت کردی

آج نیوز کے پروگرام ”آواز“ میں معروف عالمِ دین مفتی طارق مسعود سے معاشرے کے اہم اور حساس موضوعات پر گفتگو کی گئی۔ پروگرام کے میزبان محمد عمر نے مفتی صاحب سے اسمگلنگ کے حوالے سے ایک سوال کیا اور ان کی ایک وڈیو کا حوالہ دیا۔ مفتی طارق مسعود نے وضاحت کرتے ہوئے کہا, […]

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اسپتال میں داخل

بھارت کے نامور موسیقار اے آر رحمان اسپتال میں داخل ہوگئے جن کی صحت کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبول میوزک کمپوزر اے آر رحمان کو اتوار کی صبح سینے میں درد کے باعث چنئی کے گریمس روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا […]