Actors Sabeena Syed and Khaqan Shahnawaz announce their engagement

Sabeena Syed and Khaqan Shahnawaz, two rising stars of Pakistani television, have officially announced their engagement. Both actors have built strong followings in recent years: Sabeena since her debut in 2017, with roles in Muqaddar, Yakeen Ka Safar, Dobara, Ek Aur Love Story and the upcoming Neeli Kothi, and Khaqan since his 2023 breakout with performances […]

ارشد ندیم نے دوسری بار نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

اولمپک ریکارڈ ہولڈر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے دوسری بار نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا جب کہ پاکستان واپڈا کے سمیع اللہ پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے۔ کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز کے پانچویں روز ایتھلیٹس کے فائنل مقابلے ہو رہے ہیں۔ جیولین تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی کو بڑا دھچکا

بھارتی براڈ کاسٹر نے 2026 میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو مشکل میں ڈال دیا۔ ذرائع کے مطابق نجی براڈ کاسٹر نے آئی سی سی کو ڈیل ختم کرنے سے متعلق باضابطہ نوٹس بھیج دیا ہے۔ بھارتی براڈ کاسٹر نے یہ مطالبہ 25 کروڑ بھارتی نقصان […]

وزن کم کرنے کےلیے صرف دبلا ہونا کافی نہیں، زیادہ اہم کیا ہے؟

فٹنس کا سفر شروع کرتے وقت اکثر لوگوں کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ جلدی سے وزن کم ہوجائے، جسم دُبلا دکھنے لگے اور چند دن میں بڑا فرق نظر آجائے۔ اسی خواہش میں کریش ڈائٹس، چند روزہ چیلنجز اور حد سے زیادہ ورزشیں آزمائی جاتی ہیں، مگر ماہرانہ تحقیق کہتی ہے […]

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے پا گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی طے پا گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے پائی ہے۔ ذرائع کے مطابق دلہن، شیخ روحیل اصغر کے صاحبزادے علی روحیل اصغر کی صاحبزادی ہیں۔ دونوں خاندانوں […]

انتقال کے بعد دھرمیندر کی پہلی سالگرہ، ہیما مالنی کی جذباتی پوسٹ وائرل

بال ووڈ کے لیجنڈ ادکار دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کی پہلی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوگئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مرحوم شوہر کے ساتھ گزرے چند یادگار لمحوں کی تصاویر شیئر کیں۔ اور ساتھ ہی گہرے جذبات سے بھرپور کیپشن بھی لکھا۔ ’’دھرم جی! ہیپی برتھ ڈے […]

سندھ حکومت نے بین الاقوامی تعلیمی فنانسنگ ادارے سے 10 ملین ڈالر کی گرانٹ حاصل کرلی

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی کی فلپائن کے شہر منیلا میں منعقدہ ریجنل ایجوکیشن فورم میں شرکت کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہونے والے ریجنل ایجوکیشن فورم کے دوران سندھ حکومت نے بین الاقوامی تعلیمی فنانسنگ ادارے سے 10 ملین ڈالر کی گرانٹ حاصل […]