کراچی: فلیٹ میں مردہ ملنے والی ماں بیٹی، بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، بیٹے، گھرکےسربراہ کاکردارمشکوک قرار

گلشن اقبال میں رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے ماں بیٹی اوربہوکی پراسرارہلاکتوں اور بیٹے کا بیہوشی کی حالت میں ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ہلاک تینوں خواتین کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گلشن اقبال  بلاک ون میں واقع رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے ماں بیٹی اوربہوکی پراسرارہلاکتوں کے واقعے […]

کے پی حکومت ریاست کو سپورٹ کرتی ہے تو ٹھیک ورنہ گورنر راج لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ مجبوراً گورنر راج لگے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی جلسے کا کیا مقصد تھا یہ علم نہیں ہے، صوبے کے حالات جب خراب ہوجائیں تو پھر گورنر […]

کے الیکٹرک اور کانٹریکٹر کے درمیان ادائیگی کا معاملہ حل نہیں ہوسکا، تنازع پھر عدالت میں پہنچ گیا

کے الیکٹرک اور کانٹریکٹر کے درمیان ادائیگی کا معاملہ حل نہیں ہوسکا، تنازع ایک بار پھر عدالت میں پہنچ گیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے نیو جام صادق برج کی تعمیر کے دوران کے الیکٹرک کے انفراسٹرکچر کی منتقلی کے تنازعے سے متعلق درخواست پر تعمیرات کو گرانے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے […]

SC orders reinstatement of 36 Teachers, citing tribunal’s use of ‘hallucinating’ AI

The Supreme Court has ordered the immediate reinstatement of 36 Secondary School Teachers in Khyber-Pakhtunkhwa, while expressing concern that the provincial Service Tribunal may have relied on “hallucinating” AI to produce fake legal citations. The ruling, delivered by a bench composed of Chief Justice of Pakistan Yahya Afridi, Justice Muhammad Shafi Siddiqui and Justice Miangul […]

Indonesian President Subianto lands in Islamabad for his first two-day official visit

Indonesian President Prabowo Subianto landed in Islamabad on Monday for a two-day official visit on the invitation of Prime Minister Shehbaz Sharif. The Indonesian president is accompanied by a delegation comprising key ministers and senior officials. His visit carries added significance as it coincides with the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between […]

نئے سرمایہ کاروں کی تلاش؛ پی ایس ایل کا لندن میں روڈ شو کا انعقاد

پاکستان سپر لیگ کی جانب سے نئے سرمایہ کاروں کو لیگ کی تشہیر اور نئے سرمایہ کاری کی تلاش کے لیے لندن میں خصوصی روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، وسیم اکرم، رمیز راجہ سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ لندن کے لارڈز […]

پشاور: ڈرائیور کی نیند پوری نہ ہونے پر بی آر ٹی بس کو حادثہ، متعدد مسافر زخمی

ڈرائیور کی نیند پوری نہ ہونے کے سبب بی آر ٹی بس ٹریک سے اتر کر جنگلے سے ٹکرا گئی، متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بی آر ٹی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں بس کے ٹریک سے اترگئی، حادثے کے سبب بس کے شیشے ٹوٹ گئے، کئی مسافر زخمی […]