بھارتی فلم شعلے کا ایک یادگار منظر نصف صدی بعد حقیقی زندگی میں اس وقت تازہ ہوگیا، جب میرٹھ میں ایک لڑکی نے اپنے محبوب سے شادی کے مطالبے پر ہائی وولٹیج بجلی کے ٹاور پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا۔ فرق صرف اتنا تھا کہ فلم میں ویرو اپنی بسنتی کے لیے […]
کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ باغ لائن کے رہائشی 3 بچیوں کے باپ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی جب کہ متوفی کی اہلیہ ایک بیٹی کے ہمراہ عمرہ کرنے گئی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کلاکوٹ تھانے کی حدود لیاری نبی باغ لائن گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے پنجاب کاشتکار پہلی مرتبہ مڈل مین/آرھتی کے معاشی چنگل سے آزاد ہوئے ہیں۔ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 لاکھ سے زائد کاشتکاروں نے کسان کارڈ حاصل کرلیے۔ ایک سال میں کاشتکاروں کو250ارب روپے کے بلاسود […]
فلور ملز کے ممکنہ احتجاج اور الٹی میٹم کی دھمکی کے بعد سندھ حکومت نے ٹریڈرز کو گندم فراہم کرنے کے آرڈرز منسوخ کر دیے ہیں۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ خوراک کے ہنگامی مراسلے میں ٹریڈرز کو گندم کے جاری کردہ تمام چالان روک دیے گئے۔ محکمہ خوراک کے پہلے سے دیے […]
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم گلوبل ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے دوران گلوبل ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوٸی جس میں قومی ہیرو ارشد ندیم نے ایوارڈ وصول کیا۔ پہلی ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے موقع پر ارشد ندیم کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے سنائی گئی اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیض حمید کے وکیل نے فوجی عدالت سے سنائی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کی تصدیق کی ہے۔ فیض حمید کے وکیل میاں […]
محکمہ تعلیم پشاور نے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بننے سے روکنے کے لیے ڈی ای اوز کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں بتایا گیا کہ سرکاری ملازمین خود کو سیاسی سرگرمیوں میں شامل کر رہے ہیں۔ ملازمین مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سیاسی وابستگیوں کا اظہار کر رہے ہیں۔ […]
نیوزی لینڈ کے معروف آل راؤنڈر ڈوگ بریسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بین الاقوامی کیریئر کے دوران بریسویل نے نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 28 ٹیسٹ، 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔ ان مقابلوں میں انہوں نے مجموعی طور پر 120 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 915 […]
بھارت میں کرسمس کے موقع پر توڑ پھوڑ اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر پاکستان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم انتہائی تشویشناک ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کرسمس کے دوران توڑ پھوڑ کے حالیہ قابلِ مذمت واقعات، ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کے خلاف […]
سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، وکیل درخواست گزار کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا […]