کمنز، ہیزل ووڈ، ٹم ڈیوڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق کوچ کی وضاحت

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ کو انجری خدشات کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کے مطابق کمنز کو 15 رکنی عبوری اسکواڈ میں نامزد کیا جائے گا، تاہم ان کی حتمی دستیابی کا فیصلہ مزید چار ہفتوں […]

کراچی: یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کا حملہ، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی سٹی کورٹ میں وکلا نے یوٹیوبر رجب بٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیوبر رجب بٹ کو پیر کے روز کراچی سٹی کورٹ میں اُس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب اُن کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے […]

مصروف زندگی میں رشتوں کو کس طرح مضبوطی سے باندھے رکھیں؟

خاندانی تعلقات کی مضبوطی نہ صرف گھر کا ماحول خوشگوار بناتی ہے بلکہ بچوں، بڑوں سمیت سب کے لیے جذباتی سکون اور اعتماد کا باعث بھی بنتی ہے۔ ماہرین نفسیات تاکید کرتے ہیں کہ مضبوط فیملی بانڈنگ کے لیے صرف وقت نکالنا کافی نہیں بلکہ معیار کے ساتھ وقت گزارنا بھی ازحد ضروری ہے۔ آج […]

جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی کا قتل، بڑا بھائی 4سال بعد گرفتار

تحصیل علی پور میں جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی کو زندہ جلا کر قتل کرنے والے بڑے بھائی کو پولیس نے 4 سال بعد گرفتار کر لیا۔ تھانہ صدر کی حدود موضع پیرو والی میں عقیل لغاری نے اپنے چھوٹے بھائی غازی خان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔ ملزم نے خودکشی […]

نیوجرسی میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ایک شخص ہلاک

امریکی ریاست نیوجرسی میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک اور شخص شدید زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ بیسن روڈ کے علاقے میں پیش آیا۔ ہیمونٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق تصادم کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی، جس سے موقع پر ہی ایک […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے وقت کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور قلات میں تیز ہواوٴں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ […]

کراچی پولیس نے ایک ہفتے کے دوران 681 ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 681 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گرفتار منشیات فروش ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 38 کلو 567 گرام چرس کے علاوہ آئس، کرسٹل اور ہیروئن بھی برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزمان سے سیکڑوں کلو گرام گٹکا ماوا بھی برآمد کیا گیا، گرفتار […]

راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل

عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان […]

اواتار کے مزید کتنے سیکویل بنیں گے؟ فلم ساز جیمز کیمرون کا بڑا اعلان

ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں شامل اواتار کے ہدایتکار جیمز کیمرون نے نئی فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ کی ریلیز کے بعد فرنچائز کے مستقبل پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انٹرٹینمنٹ ویکلی سے گفتگو کرتے ہوئے 71 سالہ معروف فلم ساز نے کہا کہ وہ ابھی اس بات کا یقین سے نہیں کہہ […]

اونرشپ ایکٹ 2025 کیخلاف درخواست، معاملے کو سیاست زدہ نہ کریں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواست چھٹیوں کے بعد متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کردی۔  جسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواست پر  سماعت کی، عدالت نے درخواست دائر کرنے والے وکیل اظہر صدیق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ […]