Pakistani architect Dr Yasmeen Lari refuses Israel’s Wolf Prize over Gaza genocide

 Renowned Pakistani architect Yasmeen Lari has turned down the prestigious Wolf Prize 2025 in the field of architecture, citing the “continuing genocide” of Palestinians in Gaza. Lari confirmed her decision on Tuesday, explaining that she could not accept the award due to the ongoing humanitarian crisis in Gaza. The Wolf Prize, granted annually in Israel […]

کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس؛ 4 ماہ بعد سی ٹی ڈی کا عبوری چالان عدالت میں جمع

کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں سی ٹی ڈی نے 4 ماہ بعد کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں سی ٹی ڈی نے 4 ماہ بعد عبوری چالان پیش کیا گیا۔ عدالت میں جمع کرائے گئے چالان ے مطابق دھماکے میں […]

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی سے لاہور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی

لاہورمیں اپوزیشن ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پنجاب اسمبلی سے لاہور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا یہ اعلانیہ نہیں غیراعلانیہ مارشل لاء ہیں جب تک بانی رہا نہیں ہوتے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اپوزیشن ارکان نے پنجاب اسمبلی سیشن کے […]

بانی پی ٹی آئی خود استعفا مانگیں گے تو دے دوں گا، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کئی آپریشنز کے باوجود ہم دہشت گردی پر قابونہ پاسکے، آج جیسے واقعات کا سلسلہ بڑھ سکتا ہے، بلوچستان کے لوگ گمشدہ ہیں، بانی پی ٹی آئی خود استعفا مانگیں گے تو دے دوں گا، گنڈا پوراور بشریٰ بی بی کے تعلقات نہیں ہیں، شہباز […]

پنجاب اسمبلی؛ قومی اور سینیٹ کی طرز پر 2 ایوانی نظام لانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی میں قومی اسمبلی اور سینٹ کی طرز پر دو ایوانی نظام لانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ اجلاس میں حکومتی اتحادی پی پی پی کی رکن شازیہ عابد کے بیٹے اور بھانجی کو لاہور پولیس کی جانب سے ہراسان اور مبحوس رکھنے پر صوبائی اسمبلی پولیس کے خلاف یک آواز […]

فروغ تعلیم کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انقلابی فیصلے، ہر سال 2 ملین بچوں کی انرولمنٹ کا ہدف دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر سال دو ملین بچوں کی انرولمنٹ کا ہدف دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں معیار تعلیم کی بہتری ہمارا اولین ہدف ہے، پڑھائے بغیر تنخواہ ملنے کا کلچر تبدیل کر دیں گے۔ پنجاب میں اسکول ایجوکیشن کیلئے“سی ایم ایجوکیشن کارڈ“ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ […]