گلگت بلتستان: کتیشو میں کلاؤڈ برسٹ، 20 غیر ملکی کوہ پیما اور 40 سے زائد مقامی ہائی پورٹرز پھنس گئے

گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کے بالائی گاؤں کتیشو میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہ کن سیلابی ریلہ گاؤں میں داخل ہوگیا۔ سیلاب کے پانی کی زد میں آکر ماں اور بیٹی لاپتہ جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیؐ۔ مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ دوسری جانب ضلع گانچھے کے […]

ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان ٹیم سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا باضابطہ اعلان کیا۔ اہم بات یہ ہے کہ بابراعظم […]

ذیابیطس کے علاج کے لیے ایک نئے دور کا آغاز … برطانیہ میں پہلی کامیاب دوا تیار، لائسنس جاری کردیا گیا

ذیابیطس کے علاج کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ برطانیہ کی میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئر ریگولیٹری ایجنسی (MHRA) نے ٹائپ 1 ذیابیطس کو سست کرنے والی پہلی دوا ’ٹیپلیزوماب‘ کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایسی دوا کو باضابطہ طور پر لائسنس جاری کیا گیا […]

فیملی کے لیے کاک پٹ کا دروازہ کھلا چھوڑنے والا پائلٹ بڑی مشکل میں پڑ گیا

برٹش ایئر ویز کے ایک پائلٹ نے لندن سے نیویارک جانے والی پرواز کے دوران ایک فیملی کے لیے خاص طور پر ’کاک پٹ‘ کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا جس کے بعد وہ مشکل میں پڑگیا۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق پائلٹ نے ایسا اس لیے کیا تاکہ فیملی کو پائلٹ کی جانب سے […]

بل گیٹس نے انٹرویوز میں پوچھے جانے والے سوالات کے بہترین جوابات بتا دیے

مائیکروسوفٹ کے بانی اور بزنس کی دنیا کا بڑا نام بل گیٹس کو شاید کبھی کسی جاب انٹرویو کا سامنا نہ کرنا پڑے، لیکن 2020 میں انہوں نے باسکٹ بال اسٹار اسٹیفن کری کے یوٹیوب شو ’اسٹیٹ آف انسپیریشن‘ میں ایک فرضی انٹرویو میں حصہ لیا۔ اس انٹرویو میں گیٹس نے مائیکروسافٹ میں اپنے پہلے […]