رواں ہفتے کے آغاز میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں اچانک ہونے والی شدید ژالہ باری نے شہریوں کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور آٹو گلاس کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ژالہ باری بغیر کسی پیشگی وارننگ کے آئی، اور […]
یمن کے حوثی گروپ نے جمعے کو اسرائیل پر بیلسٹک میزائل فائر کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثیوں کے مطابق یہ حملہ وسطی اسرائیل میں واقع بن گوریان ایئرپورٹ کے قریب ایک ”فوجی ہدف“ کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا، تاہم اسرائیلی دفاعی نظام نے میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ حوثی […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش ویزہ مسائل کی ایک بڑی وجہ ملک میں فقیروں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”پاکستان میں دو کروڑ سے زائد مانگنے والے فقیر موجود ہیں، جن میں سے کئی بیرون ملک جا کر […]
لگژری کاروں کی بادشاہ ”رولز رائس“ نے اپنی نئی اور منفرد تخلیق ”فینٹم چیری بلوسم“ کو پیش کر کے دل موہ لیے ہیں۔ یہ کوئی عام گاڑی نہیں، بلکہ ایک ”ون آف ون“ شاہکار ہے، جو صرف ایک جاپانی کسٹمر کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس خصوصی گاڑی کی تیاری تین سال سے جاری […]
کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہڑتال کے خاتمے کا فیصلہ کمشنر کراچی اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد کیا گیا۔ مذاکرات میں یہ طے پایا کہ ٹرانسپورٹرز بتدریج اپنی گاڑیوں کی فٹنس یقینی بنائیں گے، جبکہ آئندہ چھ ماہ کے دوران تمام گاڑیوں […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پشاور، دیر، سوات، صوابی، مردان، نوشہرہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، […]
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور انسانی المیے پرامیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عالمی برادری، مسلم دنیا اور انسانی حقوق کے علمبردار اداروں کی خاموشی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ”26 اپریل کو فلسطین میں ہونے والے مظالم کے خلاف مکمل ہڑتال […]
لاہور کی ضلعی عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دائر 10 ارب روپے کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت وزیراعظم ویڈیو لنک کے زریعے پیش ہوئے، لیکن دوران سماعت عدالت کی بجلی بند ہوگئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف عدالت میں ویڈیو […]
قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپائو نے آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ چاہے پاس ہو بھی جائے، اس سے بانی چیئرمین کی رہائی ممکن نہیں، یہ صرف خام خیالی ہے۔ آفتاب شیرپائو نے مرکز اور خیبر پختونخوا حکومت کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے […]
بھارتی گلوکار اور ریپر یو یو ہنی سنگھ ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ اس بار ان کا نام 25 سالہ مصری ماڈل ایما بکر کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے، جن کے ساتھ ان کی بڑھتی ہوئی قربتوں نے سوشل میڈیا پر ڈیٹنگ کی افواہوں […]