شعیب اختر نے اپنی صحت سے متعلق زیر گردش خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اپنی صحت سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے ایکس پر بیان میں کہا کہ […]

سردیوں میں ہڈیوں کے جوڑ تیزی سے کمزور کیوں ہوجاتے ہیں؟ احتیاطی تدابیر جانیے

سردیوں کا موسم جہاں ایک طرف خوشگوار احساس دیتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے جوڑوں کے درد اور اکڑاؤ کا باعث بھی بن جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سرد موسم خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مشکل ثابت ہوتا ہے جو گٹھیا، لوپس یا فائبرومائیلجیا جیسے امراض میں مبتلا ہوں۔ ٹھنڈ کی […]

پاکستان سے شکست کے بعد فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مئی میں ہونے والی شکست کو بھارت ابھی تک ہضم نہیں کرپارہا، اب تو مودی ہمارے فیلڈ مارشل کا نام سُن کر چھپ جاتا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو […]

راولپنڈی: 11 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

راولپنڈی میں 11 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے بعد خاتون سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا کہ کہوٹہ کے علاقہ میں 11 سالہ بچی سے زیادتی کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا۔ معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے مطابق متاثرہ […]

دسویں منزل سے گرنے والا شخص معجزانہ طور پر بچ گیا، ویڈیو وائرل

بھارتی شہر سورت میں پیش آنے والے ایک حیران کن واقعے نے ہر دیکھنے والے کو چونکا دیا، جہاں ایک 57 سالہ شخص نیند کے دوران دسویں منزل سے گرنے کے باوجود موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔ یہ حادثہ کسی معجزے سے کم نہیں تھا، کیونکہ گرنے والے شخص کی […]

حکومت کے اعلی سطح کے وفد کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت

حکومت کا اعلی سطح کا وفد سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں وفد گڑھی خدا بخش روانہ ہوا، وفد میں مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ وفاقی […]

60 ویں سالگرہ پر سلمان خان کا مداحوں کو تحفہ، ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ کو مداحوں کےلیے خاص بناتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا آفیشل ٹیزر جاری کردیا ہے۔ سالگرہ کے موقع پر سامنے آنے والے اس ٹیزر نے ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، جبکہ فلم کی ریلیز […]

وفاقی آئینی عدالت میں آئندہ ہفتے صرف ایک بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا

وفاقی آئینی عدالت نے پیر سے شروع ہونے والے آئندہ عدالتی ہفتے کے لیے ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔ چھٹیوں کے باعث وفاقی آئینی عدالت میں آئندہ ہفتے صرف ایک بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔جسٹس امین الدین خان، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس ارشد حسین شاہ پر مشتمل تین […]

سلمان خان 60 سال کے ہوگئے، فیملی اور مداحوں کے ساتھ کیک کاٹا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 60 برس کے ہوگئے اور اس خاص دن کو انہوں نے روایت کے مطابق قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ پنویل فارم ہاؤس میں منایا۔ سالگرہ کی اس نجی مگر شاندار تقریب کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں، جن میں خوشگوار لمحات، قہقہے اور […]

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ہفتے کے روز دارالحکومت میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے جاری تربیتی پروگراموں کا جائزہ لیا اور مختلف کورسز کی کارکردگی کا معائنہ کیا جن میں کیپیٹل ایلیٹ ٹریننگ کورس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کورس […]