ایران نے بالآخر وہ بڑا قدم اٹھا لیا ہے جس کا اعلان کافی عرصے سے متوقع تھا۔ بھارت کے شہریوں کے لیے یکطرفہ ویزا فری داخلہ 22 نومبر 2025 سے مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ بھارتی شہریوں کی بڑھتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیوں، جعلی نوکریوں کے جھانسے اور اغوا برائے تاوان جیسے واقعات […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے، جسے عالمی سطح پر ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ اس قرارداد کے حق میں 14 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں ایک بھی ووٹ نہیں آیا۔ روس اور چین نے ووٹنگ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ ٹکٹ رکھنے والے غیر ملکی شائقین کو امریکی سفارتخانوں میں ویزا انٹرویو کے لیے خصوصی ترجیح دی جائے گی۔ یہ نیا نظام، جسے فِیفا پریارٹائزڈ اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم (PASS) کا نام دیا گیا ہے، ان افراد کو فائدہ دے گا جو […]
برطانیہ کی لیبر حکومت نے تاریخ کی سب سے سخت اور بڑی امیگریشن اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے، جن کے تحت غیرقانونی تارکین وطن کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے گا، ساتھ ہی سیاسی پناہ لینے والوں کے لیے مستقل رہائش حاصل کرنا انتہائی مشکل بنا دیا گیا ہے۔ نئے منصوبے کے […]
پاکستان کے دورے پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار ہو گئی ہے، کیونکہ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی اچانک بیماری کا شکار ہوگئے۔ ٹیم کے کپتان چریتھ اسالنکا اور فاسٹ بولر اسیتھا فرنینڈو کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں فوری طور پر وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سری […]
ایس آئی ایف سی کی جامع حکمتِ عملی کے باعث پاکستان میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کے دائرۂ کار میں نمایاں توسیع ہوئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں 14 ہزار 802 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن مکمل […]
متنازع یوٹیوبر اور انفلوئنسر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ تنازعات میں گھرے یوٹیوبر رجب بٹ کچھ عرصے سے برطانیہ میں مقیم ہیں جہاں وہ پاکستان میں درج متعدد کیسز کے بعد منتقل ہوئے تھے اور وہیں سے اپنا مواد بنا رہے ہیں۔ دوسری جانب سامعہ حجاب بھی ایک معروف مگر […]
پاکستان فٹبال ٹیم فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز میں پہلی فتح کے لیے بے قرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ایف سی کوالیفائرز 2027 کا اہم مقابلہ آج پاکستان اور شام کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم پہلی فتح کا ذائقہ چکھنے کو بے قرار ہے۔ میچ کے دوران پاکستان ٹیم گرین کٹس پہنے گی۔ یہ […]
بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف سزائے موت کے فیصلے نے عوامی انصاف کو فتح سے نواز دیا ہے جس کے بعد مودی کی ریاستی سرپرستی میں علاقائی تسلط کا قیام زمین بوس ہوگیا۔ بھارتی حمایت یافتہ شیخ حسینہ واجد بنگلا دیش سے نکالے جانے کے بعد اپنے ہینڈلرز کے پاس پناہ گزین ت […]
وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بنکرنگ کے لیے تاریخ کا پہلا لائسنس جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کراچی پورٹ پر عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ وزیرِ بحری امور کے مطابق متعدد بین الاقوامی کمپنیوں نے بھی بنکرنگ لائسنس کے […]