اے آئی، تیل، دفاع اور جوہری توانائی پر مذاکرات: سعودی ولی عہد 7 سال بعد امریکا پہنچ گئے

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ اس ملاقات کا مقصد طویل عرصے سے قائم تعاون کو مضبوط کرنا، تیل اور سیکیورٹی کے حوالے سے تعلقات کو بڑھانا، اور تجارتی، تکنیکی اور ممکنہ طور پر جوہری توانائی کے […]

1400 قتل: عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت سنا دی

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ اس مقدمے نے پورے ملک میں بے چینی اور سنسنی پھیلا دی ہے۔ استغاثہ (پراسیکیوشن) نے عدالت سے مطالبہ کیا تھاکہ شیخ حسینہ کو سزائے موت دی جائے، کیونکہ ان پر چودہ سو افراد کے […]

Hakimi, Osimhen, Salah shortlisted for top African award

Moroccan Achraf Hakimi, Nigerian Victor Osimhen and Egyptian Mohamed Salah were shortlisted on Sunday for the 2025 African men’s player of the year award, the Confederation of African Football (CAF) announced. Moroccans Ghizlane Chebbak and Sanaa Mssoudy and Nigerian Rasheedat Ajibade are the contenders for the African women’s player of the year title. Currently injured, […]

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو مجرم قرار دے دیا

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے معزول و مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کے دو اعلیٰ عہدیدار ساتھیوں کے خلاف گزشتہ سال جولائی کی بغاوت کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم […]

بنگلا دیش کو آخری ہاکی میچ میں بھی شکست، پاکستان کا کلین سوئپ

پاکستان نے تیسرے اور آخری ہاکی میچ میں بنگلا دیش کو 3-10 سے ہرا دیا، پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ محمد سفیان خان ڈبل ہیٹرک کرنے میں کامیاب رہے۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں جگہ کے لیے پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین ڈھاکا میں کھیلی جانے والی تین میچوں کی سیریز کا آخری مقابلہ بھی یکطرفہ […]

لاہور: ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے کہا کہ کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم […]