Unfit pilgrims to be deported as Saudi Arabia enforces new health rules for Hajj 2026

Saudi Arabia has imposed strict medical conditions for Hajj 2026, barring a wide range of seriously ill pilgrims from performing the annual pilgrimage and introducing a deportation policy for those who arrive in an unfit condition. According to the Saudi Ministry of Religious Affairs, any pilgrim found medically unfit will be sent back to their […]

آخری ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف

راولپنڈی میں کھیلے جارہے آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ آغاز میں سری لنکا کے دونوں اوپنرز پتہم نسانکا 24 اور […]

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چینی کا بحران

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں چینی کا بحران جاری ہے اور چینی کی قیمت کنٹرول نہ ہوسکی اور فی کلو 210 روپے فروخت ہو رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کی انتظامیہ چینی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل بے بس دکھائی دے رہی ہے جہاں سرکاری ریٹ 179 روپے […]

روشن خیال

اپنے نام کی طرح روشن اور عظیم خیالات کے مالک روشن خیال اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ گزشتہ چند ماہ سے جگر کے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور حال ہی میں ٹورانٹو میں انتقال کر گئے۔  ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے، جب آج سے تقریباً بیس سال پہلے اردو ٹائمز […]

نوجوانوں کو پالیسی سازی میں برابر کا شریک بنایا جائے گا: رانا مشہود

کامن ویلتھ یوتھ منسٹریل ٹاسک فورس کے اجلاس سے خطاب میں چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا کہ پاکستان نوجوانوں کی قیادت میں عالمی سطح پر فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔ رانا مشہود احمد نے کہا کہ نوجوان ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں اور پاکستان نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مواقع […]

موسمیاتی خطرات میں پاکستان مستقل طور پر دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی عالمی گرین ہاؤس گیسز میں شراکت ایک فیصد سے بھی کم ہے، لیکن موسمیاتی خطرات میں پاکستان مستقل طور پر دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ برازیل کے شہر بیلیم میں جاری COP30 کے موقع پر منعقدہ ہائی […]

تلہ گنگ: مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت یادگارِ شہدا تعمیر کردی

تلہ گنگ کے گاؤں سگھر میں مقامی افراد کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت یادگارِ شہداء تعمیر کی گئی۔ یادگارِ شہداء پر 14 نومبر کو ایک شاندار اور جذبۂ حب الوطنی سے سرشار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقہ کے معززین کے علاوہ مختلف طبقات سے بڑی تعداد میں افراد نے […]

برطانیہ میں پناہ گزینوں کیلئے بُری خبر، پالیسی میں بڑی تبدیلی

برطانیہ نے پناہ گزینوں سے متعلق اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی ہے جس کے تحت اب پناہ گزینوں کو مستقل رہائش نہیں مل سکے گی۔ میڈی رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں اب پناہ لینے والوں کا تحفظ وقتی ہوگا جس کے کچھ عرصے بعد ان کا کیس دوبارہ چیک کیا جائے گا۔  پالیسی میں یہ بھی کہا گیا ہے […]