فیصل بینک نے پاکستان بینکنگ ایوارڈز میں بہترین بینک (مڈ سائزڈ) کا ایوارڈ جیت لیا

فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے دسویں پاکستان بینکنگ ایوارڈز میں پاکستان میں بہترین بینک (مڈسائزڈ) کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ یہ ایوارڈ ایف بی ایل کی اسلامی بینکاری میں قائدانہ حیثیت، جدت، عمدگی اور صارفین مرکوز ترقی کے عزم کی توثیق ہے۔ فیصل بینک پاکستان کے صف اول کے اسلامی بینکوں میں سے […]

سونا پھر ہزاروں روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تاریخ کی تیسری بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 9100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے پر آگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے […]

کراچی، قیوم آباد قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار

شہر قائد میں ڈیفنس پولیس نے قیوم آباد بی ایریا قبرستان کے قریب موٹرسائیکل سوار مشتبہ ملزمان کے ساتھ مبینہ مقابلہ کیا، جس میں زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشتبہ ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم ملزمان نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ […]

موت کی وادی میں پنپنے والا پودا انسانوں کی بقا میں اہم کردا ادا کر سکتا ہے، مگر کیسے؟

کیلیفورنیا کے گرم ترین صحرائی علاقے ڈیتھ ویلی میں ایک ایسا پودا پایا جاتا ہے جو فطرت کے تمام اصولوں کو چیلنج کرتے ہوئے وہاں بڑھتا ہے جہاں زیادہ تر جانداروں کی بقا ممکن نہیں۔ یہ پودا Tidestromia oblongifolia ہے جو سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے کیونکہ یہ انتہائی درجہ حرارت میں […]

صیہونی افواج نے تاریخی ابراہیمی مسجد کو کرفیو لگا غیر قانونی آباکاروں کیلیے کھول دیا

اسرائیلی فورسز نے حیبرون کے قدیمی شہر میں کرفیو عائد کر دیا اور تاریخی ابراہیمی مسجد کو مسلم عبادت گزاروں کے لیے بند کر دیا ہے تاکہ غیر قانونی آبادکار یہودی تعطیلات منا سکیں۔ مقامی سرگرم کارکنوں کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جمعہ کی صبح سے قدیمی شہر کے مختلف محلے میں کرفیو نافذ کر رکھا […]