طالبان حکومت نے پاکستان کے بعد بھارت اور ایران سے تجارتی قربتیں بڑھا لیں

افغانستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی اور بارڈر کی بار بار بندش کے بعد افغانستان نے اپنی تجارت کا بڑا حصہ بھارت، ایران اور وسطی ایشیائی ممالک کی طرف منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ افغان حکام کے مطابق یہ تبدیلی پاکستان پر تجارتی انحصار کم کرنے اور بارڈر پر پیش آنے والے مسائل […]

جنوبی افریقہ میں بِنا اجازت فلسطینیوں سے بھرے جہاز کی آمد، تحقیقات شروع

جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے 153 فلسطینیوں کو لے کر جوہانسبرگ آنے والے چارٹرڈ طیارے کی پراسرار آمد کی تحقیقات کی جائیں گی، جو ابتدائی طور پر دستاویزات نہ ہونے کے باعث گھنٹوں تک طیارے میں پھنسے رہے۔ بی بی سی کے مطابق غزہ سے تعلق رکھنے […]

Naqvi visits Cadet College Wana after foiled terrorist attack

Interior Minister Mohsin Naqvi visited Cadet College Wana on Saturday, where security forces recently thwarted a terrorist attack. Naqvi was received by Inspector General Frontier Corps Khyber-Pakhtunkhwa (South), Major General Mehr Umar Khan. During his visit, Naqvi met officers of the Pakistan Army who repelled the terrorist attack and rescued all cadets and teachers. The minister […]

President signs 2025 amendment bills related to Pakistan Armed Forces

President Asif Ali Zardari has signed three laws related to the Pakistan Armed Forces, passed by both houses of Parliament under the 27th Constitutional Amendment. The President gave assent to the Pakistan Army (Amendment) Bill 2025, Pakistan Air Force (Amendment) Bill 2025, and Pakistan Navy (Amendment) Bill 2025, making them acts of Parliament. صدرِ مملکت […]

سارہ چوہدری کا یوٹیوب سے انکے ڈرامے ہٹانے پر نجی چینل کا شکریہ

سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے اپنی ذاتی خواہش کے مطابق اپنے حجاب اپنانے سے پہلے کے دو ڈرامے آن لائن نجی انٹرٹینمنٹ چینل سے ہٹانے پر چینل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ حال ہی میں سارہ چوہدری نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور پھر کنارہ کشی اختیار […]

ستائیسویں ترمیم کے خلاف پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے ارکان احتجاج کریںگے

ستائیسویں ترمیم کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف نے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پیر کے روز تحریک انصاف کے پنجاب ارکان اسمبلی احتجاجی واک کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ارکان اسمبلی سے لاہور ہائیکورٹ تک احتجاجی واک کریں گے، ارکان اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ریکوزیشن جمع کروائی […]

اسلامی یکجہتی گیمز: پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل ملنے کی توقع

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری چھٹے اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل ملنے کی توقع ہے۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پیر کو ایکشن میں ہوں گے، ان کے ہمراہ دوسرے قومی ایتھلیٹ یاسر سلطان بھی جیولین تھرو ایونٹ میں قسمت آزمائی کریں گے۔ قوی امکان ہے کہ اولمپیئن ارشد […]