افغان ہیروئن کا کاروبار کمزور کرنے کیلئے امریکی خفیہ ایجنسی کی فلمی چال

افغانستان میں ہیروئن کی صنعت صدیوں پر محیط معاشی، سماجی اور سیاسی مسئلے کی علامت ہے۔ یہاں کی زمین نے دنیا کی 90 فیصد افیون کی پیداوار کو جنم دیا، اور یہ معیشت نہ صرف مقامی حکومتوں بلکہ عالمی طاقتوں کے لیے بھی ایک چیلنج بن گئی۔ اس پس منظر میں واشنگٹن پوسٹ کے حالیہ […]

ایران کے میزائل پروگرام میں معاونت: امریکا کی بھارت سمیت کئی ممالک، اداروں اور افراد پر پابندیاں

امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل اور ڈرون پروگرام کے لیے پرزے اور آلات فراہم کرنے میں مدد کرنے والی 32 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان میں کچھ ایسے عناصر بھی شامل ہیں جو ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے لیے کام کر رہے تھے۔ امریکی محکمۂ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے ختم کرنے کا عدالتی حکم معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سی ڈی اے ختم کرنے کا سنگل بینچ کا حکم معطل کر دیا۔ ڈویژن بینچ نے جسٹس محسن اختر کیانی کا حکم معطل کیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے 19 جون کا سی ڈی اے ختم […]

شرم نہیں آتی؟ سنی دیول میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ حرکت پر غصے میں آگئے، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر شدید علالت کے باعث ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ اسی دوران میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ نے دھرمیندر کے خاندان کو شدید اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس افسوسناک صورتحال کے باوجود، فوٹوگرافرز دھرمیندر کی رہائش گاہ اور اسپتال کے باہر […]

امریکا نے موٹاپے، شوگر اور ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے ویزے پر پابندی لگا دی

امریکی حکومت نے موٹاپے، ذیابیطس (شوگر) اور ذہنی امراض میں مبتلا غیر ملکی شہریوں کے ویزا اجرا پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دنیا بھر میں موجود امریکی سفارتخانوں کو جاری نئے مراسلے کے مطابق اب ایسے افراد کو ویزا جاری نہیں کیا جائے گا جو امریکا میں […]