Joao Neves’ late winner returned Paris Saint-Germain to the top of Ligue 1 as they beat Lyon 3-2 on Sunday, while Emanuel Emegha netted a brace as Strasbourg defeated Lille. PSG had gone into the weekend’s action in top spot, but were knocked off it by archrivals Marseille who beat Brest 3-0 on Saturday to […]
Internet domain registrar GoDaddy owes a patent owner $170 million for violating its rights in website-building technology, a Delaware federal jury said in a verdict made public on Friday. The jury agreed with Express Mobile, that GoDaddy’s web-design tools infringe two of its patents. GoDaddy said in a statement that it disagrees with the verdict and will “vigorously […]
کچھ لوگوں کے لیے وزن محض ایک عدد ہوتا ہے، لیکن پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کے لیے یہ مسئلہ ان کے کھیل اور فٹنس کی راہ میں رکاوٹ بن چکا تھا۔ اب وہ اپنی صحت اور کارکردگی دونوں بہتر بنانے کے لیے کیا کچھ کر رہے ہیں عوام کی دلچسپی اس میں […]
27ویں ترمیم کی منظوری کے معاملے پر وزیر داخلہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے اور اسپیکر ایاز صادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے اہم ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں 27 ویں آئینی ترامیم کے حوالے […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مالک بلوچ کی جماعت لگتا نہیں کہ ووٹ دے گی، قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے اور وہ اپنا کام کر رہی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کی نشستوں کے […]
بھارتی فلمی اداکارہ رینوکا شاہانے نے بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکارؤں کے جنسی استحصال کے ایک اور واقعے سے پردہ اٹھادیا۔ زوم ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں رینوکا نے بتایا کہ ایک مرتبہ ایک ساڑھی بزنس مین ان کے گھر آیا اور ایک حیران کن پیشکش کی، جس میں انہیں نہ صرف برانڈ اینڈورس کرنے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے لیے تمام اہداف مقررہ مدت میں حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کیش لیس معیشت کے جاری اقدامات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں وفاقی وزرا احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، عطا اللہ تارڑ، شیزہ فاطمہ خواجہ، وزیر مملکت بلال […]
سنگا کپ 2025 میں تاریخی کامیابی کے بعد لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔ ایشیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں سلور میڈل اپنے نام کرنے والے لیاری کے نوعمر فٹبالرز اور آفیشلز کا کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا، مداحوں نے ان کو ہار پہنائے اور پھولوں […]
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن بنگلا دیش کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن مختلف مذہبی، اصلاحی اور روحانی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ اسلم غوری نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے اور مدارس کے سالانہ […]
اپوزیشن اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں ہوگا جس کی صدارت محمود خان اچکزئی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بیرسٹر گوہر، علامہ راجہ ناصر عباس، بیرسٹر علی ظفر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں 27 ویں آئنی […]