وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبائی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ مینا خان آفریدی کو پبلک سروس کمیشن کے ممبران اور چیئرمین کی نامزدگی کے لیے سرچ کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے اس سلسلے میں باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ 18 میں ڈپٹی کوارڈینیٹر پولیو ایمرجنسی آپریشن […]
پی ٹی آئی کا اپنے 2 سینیٹرز سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ پی ٹی آئی ذرائع نے کہا کہ پارٹی کا سندھ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز سے رابطہ منقطع ہے، سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر فیصل سلیم سے پارٹی کا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ ذرائع کے مطابق سیف اللہ ابڑو نے […]
پاکستانی فلمی موسیقی کے سنہری دور کے معروف گلوکار اے نئیر کو ان کے چاہنے والوں سے جدا ہوئے آج 9 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اے نئیر نے اپنے کیریئر میں چار ہزار سے زائد فلمی گیت گائے اور اپنی سریلی آواز کے جادو سے لاکھوں دلوں کو مسحور کیا۔ انہیں بہترین گلوکاری پر […]
معروف ماہر تعلیم اور اردو زبان کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا فارمن کرسچن کالج میں تاریخ کی پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں، مرحومہ لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی سابق پرنسپل بھی رہ چکی ہیں۔ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا پنجاب کی نگران صوبائی وزیر کے […]
امریکہ کے سیاست میں ایک نیا چہرہ سامنے آیا ہے، جس نے نہ صرف سیاسی حلقوں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کی ہے۔ 22 سالہ بریڈی پینفیلڈ نے جو ویسکانسن کے رہائشی ہیں، حال ہی میں ریاستی اسمبلی میں حصہ لینے کے لیے امیدوار کا اعلان کیا۔ دلچسپی صرف اس بات میں نہیں […]
جاپان کے شمال مشرقی علاقے ایواٹے پریفیکچر میں اتوار کی سہ پہر 6.9 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ چند گھنٹوں بعد وارننگ واپس لے لی گئی۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 3 منٹ پر […]
ایران کو اِن دنوں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ دارالحکومت تہران کے بعد دوسرے بڑے شہر مشہد کے ڈیموں میں ذخیرہ شدہ پانی 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا ہے۔ ایرانی صدر خبردار کرچکے ہیں کہ بارش نہ ہوئی تو دارالحکومت تہران کو خالی کرانے کی نوبت بھی آ سکتی ہے۔ ایرانی […]
Robert Lewandowski hit a hat-trick to help Barcelona beat Celta Vigo 4-2 on Sunday in La Liga and cut Real Madrid’s lead down to three points. The veteran Polish striker’s treble helped Hansi Flick’s side capitalise on Los Blancos’ 0-0 draw earlier on at Rayo Vallecano. Teenager Lamine Yamal also scored for Barca in another […]
The family of PML-N Senator Irfan ul Haq Siddiqui has rejected claims circulating on social media that the veteran parliamentarian has been put on a ventilator, confirming instead that he is undergoing treatment in the intensive care unit (ICU) for breathing-related complications. Clarifying his condition on Monday, the family said that while Siddiqui’s respiratory issues […]
The US Senate moved forward on a measure aimed at reopening the federal government and ending a now 40-day shutdown that has sidelined federal workers, delayed food aid, and snarled air travel. In a procedural vote, senators advanced a House-passed bill that will be amended to fund the government until January 30 and include a […]