Pakistan summons British envoy, issues demarche on ‘provocative’ PTI protest in Bradford

The Ministry of Foreign Affairs on Friday summoned the British Deputy Head of the Mission and lodged a formal protest regarding recent anti-government demonstrations in Bradford. The protests, held near the Pakistani consulate, involved provocative rhetoric and violent threats against Pakistani leadership. According to sources, the political account of Pakistan Tehreek-e-Insaf in the UK was […]

پی ایس بی کا بڑا ایکشن: پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی اہم شخصیات پر پابندی عائد

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مالی بے ضابطگیوں اور مطلوبہ ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے فیڈریشن کی اہم شخصیات پر پابندی عائد کر دی۔ پی ایس بی کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والوں میں سابق صدر مدثر آرائیں اور سیکرٹری جنرل […]

بریڈ فورڈ احتجاج، اگر برطانیہ میں کوئی جرم ہوا تو پولیس کو شواہد فراہم کیے جائیں، برطانوی ہائی کمیشن

برطانوی ہائی کمیشن نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ میں پولیس اور استغاثہ حکومت سے آزاد ہو کر کام کرتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ اگر کسی غیر ملکی حکومت کو یہ یقین ہو کہ کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو وہ تمام متعلقہ شواہد برطانیہ میں پولیس رابطہ افسر کے ذریعے فراہم […]

لکی مروت میں انتہائی مطلوب کمانڈر نصرت اللّٰہ مولوی ہلاک

لکی مروت میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب کمانڈر نصرت اللّٰہ عرف مولوی نصرت وزیر ہلاک ہوگیا، اس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی جو سی ٹی ڈی بنوں ریجن کو 28 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ لکی مروت تختی خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کو بڑی کامیابی مل گئی، آج کارروائی کے […]

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کے اعداد وشمار جاری

سپریم کورٹ نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد زیرالتوا مقدمات کے نئے اعداد وشمار جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے آئینی عدالت کو مقدمات منتقل ہونے کے معاملے پر جاری اعلامیے میں مقدمات منتقلی کے بعد سامنے آنے والے نئے اعدادوشمار کی تفصل جاری کردی ہے۔ سپریم کورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں زیر […]

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل، کب ریلیز ہوگی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار فہد مصطفیٰ نے اپنی نئی اور بے حد متوقع فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے، جس میں ان کے ساتھ ملک کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس اعلان کے بعد فلمی حلقوں اور مداحوں میں جوش و خروش کی لہر دوڑ […]

پروین شاکر کی اکتیسویں برسی پر خراج عقیدت

اردو ادب کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی اکتسویں برسی پر آج انھیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس سلسلے میں پروین شاکر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آئی ایٹ قبرستان میں ان کی قبر پر ٹرسٹ اور محکمہ کسٹم کے حکام کی جانب سے قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں  اس موقع پر ادبی […]

محکمہ موسمیات کی اگلے 3 روز کے دوران موسم میں خنکی برقرار رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بلوچستان کی سمت سے ہوائیں چلنے کے نتیجے میں اگلے 3 روز کے دوران صبح و رات کے اوقات میں خنکی برقرار رہےگی۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں اگلے 3 روز کے دوران صبح اور رات کے اوقات میں خنک […]

کراچی پورٹ پر تاریخی کارروائی، اسکریپ کے کنٹینر سے لاکھوں ڈالر مالیت کی 47 کلوگرام کوکین برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی پورٹ پر کامیاب تاریخی کارروائی میں 47 کلوگرام منشیات ضبط کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی بندرگاہ پرمنشیات اسمگلنگ کی مذموم کوشش ناکام بنا دی، اے این ایف نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے درآمد شدہ کنٹینر سے 47 کلو گرام منشیات […]

سیکیورٹی فورسز کی کوہلو میں بھارتی پراکسی کے خلاف کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان […]