لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں معصوم بچی کا قتل، ملزمہ گرفتار

شاہدرہ کے علاقے میں 6 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی سوتیلی ماں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی سنگین واردات کا نوٹس لیا تھا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شاہدرہ رانا عمر دراز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔ انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ […]

ریاست نے بلوچستان میں کبھی طاقت کا اندھا دھند استعمال نہیں کیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست نے بلوچستان میں کبھی طاقت کا اندھا دھند استعمال نہیں کیا، محدود اور ہدفی کارروائی کو ریاستی آپریشن کہنا غلط ہے۔ بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل اور قوم کا اصل سرمایہ ہیں، نسلِ نو […]

کراچی میں پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 6 منشیات فروش گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ، قائدآباد اور شرافی گوٹھ پولیس نے کارروائیوں کے دوران 6 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے جمشید کوارٹر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش گرفتار کر لیے۔ ترجمان ایس ایس پی ایس […]

جمعہ کی نماز کے دوران شام کی مسجد میں دھماکا، تین نمازی جاں بحق

شام کے صوبے حمص میں ایک علوی اکثریتی علاقے کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق دھماکا نماز کے دوران پیش آیا جس سے مسجد اور اطراف کے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ […]

دل دہلادینے والا واقعہ، شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کو زندہ جلا دیا

بھارتی شہر حیدرآباد میں بیوی پر شک کے باعث ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے بچوں کے سامنے اپنی اہلیہ کو زندہ جلا دیا۔ واقعے میں خاتون موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی جبکہ اس کی کمسن بیٹی زخمی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وینکٹیش نامی شخص نے اپنی […]

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پابندی صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک کی حدود میں لگائی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی کان کنی اور نکالنے پر پابندی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس اس حکم کے نفاذ کے لیے […]

غزہ جنگ بندی معاہدے کا دوسرا مرحلہ، اسرائیل ٹال مٹول کررہا ہے، امریکا

امریکا نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد میں تاخیر اور ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے۔ ایک امریکی ذریعے نے اسرائیلی ٹی وی چینل 12 کو بتایا کہ تل ابیب نہ صرف معاہدے کی فنڈنگ اور نفاذ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے بلکہ جنگ […]

پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے تحت کارروائیوں کیخلاف درخواست، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی اونر شپ ایکٹ کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ڈی آر سی کمیٹی کے ذریعے قبضہ حاصل کرنے والے شہری کو فوری قبضہ واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے محمد علی کی درخواست پر سماعت […]