پائیدار ترقی کیلئے امن اور مؤثر قانون سازی ناگزیر ہے، شیری رحمن

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے غیر معمولی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، ایسے وقت میں پائیدار ترقی کے لیے امن اور مؤثر قانون سازی ناگزیر ہو چکی ہے۔ پائیدار ترقی پالیسی ادارہ (ایس ڈی […]

کراچی میں بدترین ٹریفک جام سے منٹوں کا راستہ گھنٹوں میں تبدیل، شہری بری طرح سے رُل گئے

کراچی میں نمائش چورنگی بند ہونے سے شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوا جس کی وجہ سے ہزاروں شہری رُل گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نمائش چورنگی بند ہونے کی وجہ سے ملحقہ علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہونے سے ہزاروں شہری بری طرح سے رل گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر داخلہ […]

ناروا سلوک پر مقابلۂ مس یونیورس میں شریک حسیناؤں کا واک آؤٹ اور شدید احتجاج

تھائی لینڈ میں جاری مس یونیورس کے لیے مقابلۂ حسن تنازع کا شکار ہوگیا جس پر مقابلے میں شریک حسیناؤں نے شدید احتجاج کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے مقابلہ مس یونیورس کی ایک تقریب میں اُس وقت ماحول گرم ہوگیا جب ایونٹ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر ناوت اِتسر گریسل نے مس میکسیکو فاطمہ بوش کو […]

معروف بلڈر کی سہولت کاری سے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے دو ملزمان گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے گھروں میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔  ترجمان ایس آئی یو پولیس کے مطابق  گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت دوست سہتو اور شعیب احمد کے نام سے کی گئی جن کے قبضے سے 2 پستول اور گولیاں […]

27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پی ٹی آئی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

پاکستان تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا جبکہ اس سے قبل 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے سینیٹر فیصل واوڈا نے جے یو آئی کے سربراہ سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا وفد چیئرمین بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں جے یو آئی سربراہ کی رہائش […]

‘No plan to undo 18th Amendment,’ govt tells NA during 27th Amendment row

Heated exchanges erupted in the National Assembly on Wednesday as lawmakers debated the proposed 27th Constitutional Amendment. The treasury benches rejected claims that the government intended to roll back the 18th Amendment as both sides traded barbs throughout the session over the scope and intent of the proposed amendment. Speaking on the floor, Parliamentary Affairs […]

Sheikh Rashid stopped from travelling for Umrah despite court orders

Former interior minister and senior politician Sheikh Rashid Ahmed was stopped from leaving the country despite Lahore High Court orders permitting him to perform Umrah. Rashid, who was travelling to Saudi Arabia via Dubai, was stopped by immigration officials at Islamabad International Airport. In a video message recorded at the airport, he said he would […]

No vote count issue for 27th Amendment: Vawda

Senator Faisal Vawda has said that the proposed 27th Constitutional Amendment has sufficient parliamentary support for approval, dismissing concerns over coalition numbers. He also said the 18th Amendment would not be repealed, while adding that discussions had already begun on proposals for a 28th Amendment. Vawda met Jamiat Ulema-e-Islam (JUI-F) chief Maulana Fazlur Rehman at his […]