عالمی پابندیوں کو روندنے والی روس ایران ریلوے لائن کی تیاری

ایران اور روس نے ایک ریلوے لائن کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے جو مغربی پابندیوں کے اثرات کو محدود کر سکتی ہے۔ یہ منصوبہ راشت سے آستارا تک پھیلا ہوا ہے اور بین الاقوامی شمال، جنوب ٹرانسپورٹ کاریڈور کا اہم حصہ ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ریلوے لائن کی لمبائی 162 کلومیٹر ہے […]

روس کا بین البراعظمی میزائلوں سے بھی طاقتور زیرِ آب ایٹمی ہتھیار کا کامیاب تجربہ

ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس نے دنیا کے سب سے طاقتور زیرِ آب ایٹمی ہتھیار ”پوسائیڈون“ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جو کسی بھی دفاعی نظام سے روکا نہیں جا سکتا۔ پیوٹن نے کہا کہ اس ہتھیار کی رفتار، گہرائی میں مار اور تباہ کن صلاحیت کا […]

مالٹا میں چھٹیاں منانے والے پاکستانی باپ بیٹا سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

مالٹا میں چھٹیاں منانے والے برٹش پاکستانی باپ اور بیٹا افسوسناک حادثے میں سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ مالٹا ٹائمز کے مطابق اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے راجا قدوس بنارس اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ مالٹا میں چھٹیاں گزارنے گئے تھے۔ وہ اپنے کمسن بیٹے کے ساتھ ساحلِ سمندر پر نہا […]

ٹیرف میں کمی، نایاب معدنیات کی فروخت: چین اور امریکا میں تجارتی معاہدہ طے پاگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ٹیرف میں کمی اور تجارتی معاملات پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ کے مطابق چین نے وعدہ کیا ہے کہ وہ امریکی سویابین کی خریداری دوبارہ شروع کرے گا، نایاب […]

Gaza genocide: a collective crime

Francesca Albanese, the United Nations special rapporteur on Palestine, has taken aim at states complicit in Israel’s genocide in Gaza, calling for a new multilateralism that will prevent it from happening again in future. Albanese presented her new report – “Gaza Genocide: a collective crime” – to the UN General Assembly on Tuesday, addressing delegates […]

Airspace constraints a challenge: Air India CEO

Air India’s Chief Executive Officer (CEO) Campbell Wilson acknowledged on Wednesday that airspace closures posed a challenge to the airline’s timely performance. The airline has faced delayed jet deliveries and airspace closures due to geopolitical tensions, including bans imposed by Islamabad since April, when tensions with New Delhi intensified. “Airspace constraints are a challenge to […]

ایف بی آر کا بڑا اقدام: چینی کی پیداوار کی ڈیجیٹل نگرانی کا نظام نافذ

ایف بی آر نے شوگر ملز کی مانیٹرنگ کے لیے جدید ویڈیو اینالیٹکس اور جی پی یو سسٹم نصب کرنا لازمی قرار دے دیا۔ کرشنگ سیزن سے قبل تمام شوگر ملز کو یہ نظام لگانے کی ہدایت کی گئی ہے، بصورتِ دیگر پیداوار جاری نہیں رکھی جا سکے گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی […]