اداکار جیمز رینسون نے جنسی زیادتی سے بچایا تھا، خاتون کا انکشاف

مرحوم امریکی اداکار جیمز رینسون کی وفات کے بعد ایک چونکا دینے والا اور دل کو چھو لینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مولی واٹس نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ جیمز رینسون نے برسوں پہلے انہیں ایک خوفناک جنسی حملے سے بچایا تھا، اور اگر وہ اس رات مدد کو نہ آتے […]

الیکشن کمیشن نے وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روک دیے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کے 24 دسمبر کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے 28 دسمبر […]

Saudi Arabia hopeful Yemen’s southern separatists will end escalation

Saudi Arabia said on Thursday it remains hopeful that Yemen’s main southern separatist group will end an escalation that has given it broad control across the south, deepening uncertainties in a country already divided between two administrations since civil war erupted over a decade ago. In a foreign ministry statement, the kingdom described the military […]

Ex-PM Imran Khan aide Shahzad Akbar injured in UK attack

Shahzad Akbar, a former special assistant to ex-prime minister Imran Khan, was injured in an attack by unidentified assailants in the United Kingdom on Thursday. An investigation is under way, with Cambridge police collecting forensic evidence and reviewing CCTV footage from the surrounding area. Akbar reported the incident to local police, stating that he was attacked […]

تربیتِ اولاد

 (پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ اور چیف میڈیکل (آفیسر، سروسز اسپتال، کراچی) تربیت کی اہمیت اولاد کی تربیت انسان سازی کا ایک حساس، مشکل اور انتہائی اہم مرحلہ ہے۔ بچے وہ آئینہ ہوتے ہیں جو والدین کی عادتوں، ماحول اور کردار کو جلدی قبول کرتے ہیں۔ اگر ان کی شخصیت مضبوط، اخلاقی اور باشعور خطوط پر تعمیر […]

وہ کون تھا؟ کیوں چلا گیا؟

وہ صرف تین سال کا بچہ نہیں تھا۔ وہ اپنے والدین کی سات سال کی سجدہ گاہوں کی گرد، دعا کے کٹوروں کی کھنک اور انتظار سے خشک ہونے والے ہونٹوں کی نمی تھا۔ والدین نے اس بچے کا نام رکھنے سے پہلے سات سال تک آسمان کی طرف خالی ہاتھ اٹھائے تھے۔ ان سات […]

پی ٹی آئی کی کاغذات نامزدگی کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد نے چیف الیکشن کمشنر کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں تین روزہ توسیع کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری بلدیات کمیٹی انجم شہزاد تنولی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو درخواست دی […]

افغان سرزمین سے پھر دہشت گردی؛ تاجک چیک پوسٹ پر حملہ؛ 5 ہلاکتیں

طالبان حکومت عالمی معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدے کے برخلاف افغان سرزمین  کو دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پر ناکام ثابت ہورہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے دراندازی کرتے ہوئے دہشت گردوں نے تاجکستان کی سرحدی چوکی کو نشانہ بنایا۔ افغانستان سے ہونے والے […]