بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی میزبانی میں جاری ریئلٹی شو ’’بگ باس‘‘ نئے تنازعات اور الزامات کی زد میں آکر اپنی مقبولیت کھونے لگا ہے۔ ’’بگ باس‘‘ شو میں اس ہفتے گھر سے جس مہمان کو رخصت کیا گیا اس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے بگ باس انتظامیہ پر ناانصافی اور […]
راولپنڈی کی لیڈی کانسٹیبلز نے پولیس کالج لاہور میں 17ویں لیڈی ریکروٹ کورس میں نمایاں پوزیشنز حاصل کر لیں۔ سی پی او سید خالدہمدانی کی جانب سے بیسک ریکروٹ کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی لیڈی کانسٹیبلز کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ سی پی او نے لیڈی کانسٹیبلز فروہ ریشم، بشریٰ انتظار اور علشبہ […]
اگر ٹیسلا کے شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کے لیے مجوزہ ایک ٹریلین ڈالر کے پے پیکیج کو منظور نہ کیا تو وہ ٹیسلا کی سی ای او شپ چھوڑ سکتے ہیں۔ یہ انتباہ کمپنی کی چیئرپرسن رابن ڈین ہولم نے پیر کے روز شیئر ہولڈرز کو لکھے گئے خط میں دیا۔ ڈین ہولم نے […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز پر […]
وزیرستان کے پرامن سلیمان خیل قبیلے کے لیے فرنٹئیر کور خیبر پختونخواہ (ساؤتھ) کی جانب سے سماجی منصوبوں کی تکمیل کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرنٹئیر کورخیبر پختونخوا (ساؤتھ) اور سلیمان خیل قبیلے کے عمائدین کے درمیان جرگے کا انعقاد کیا گیا. جرگے میں عمائدین نے علاقے میں انٹرنیٹ کی فراہمی، روڈ کی مرمت، […]
وسطی افریقہ کے دل میں واقع ملک کیمرون اس وقت سیاسی ہلچل کا مرکز بن چکا ہے۔ 92 سالہ صدر پال بیا ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، جس کے بعد دارالحکومت اور تجارتی مرکز دوالا سمیت مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے […]
ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ایک چھوٹی سی انشورنس کمپنی ”میری ٹائم میوچوئل“ (Maritime Mutual) نے ایران اور روس جیسے پابندیوں کے شکار ممالک کے تیل کی تجارت کو جاری رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کی رپورٹ کے مطابق، اس […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو میں تیسری بار صدر بننے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرنے سے گریز کیا اور کہا کہ انہوں نے ابھی تک یہ نہیں سوچا کہ وہامریکی آئین میں موجود ”دو ٹرمز“ کی حد […]
Lionel Messi, still chasing international glory nearly two decades into his career, says he hopes to play at the 2026 World Cup in North America, acknowledging his age and fitness will dictate his role in defending Argentina’s 2022 title. The Argentine great recently extended his contract with Major League Soccer side Inter Miami through 2028, […]
The Pakistan Billiards and Snooker Association announced the six-member squad for the IBSF World Snooker Championships 2025 which will start on November 3 in Doha, Qatar. The team includes, three-time IBSF World Champion Muhammad Asif, who will be defending his title. He has the direct qualification in the round of last-48. The current world U17 […]