Exit vs voice

The views expressed in my last article attracted a healthy difference of opinion, particularly from those who wield influence or profit from their expertise and skill. They opine that if a person remains in a position despite not being paid befittingly and punctually, he either does so with foresight — building his profile for future stakes […]

محنت اور صرف محنت!

یوٹیوب پراتفاق سے‘ دس بارہ منٹ کا ایک کلپ دیکھا۔ حد درجہ مودب اینکر ‘ ایک بڑے بارعب انسان سے سوال پوچھ رہا تھا۔ یہ شخص ملک کے بہت مشہور پامسٹ تھے۔ نام یاد نہیں رہا۔ پامسٹ کا نزدیک ترین ترجمہ‘ ہاتھ کی لکیریں پڑھ کر ‘ مستقبل یا ماضی بتانے کا علم رکھنا ہے۔ […]

دماغی امراض اور بے خوابی

اس جدید دور میں انسانوں کی اکثریت کم خوابی یا بے خوابی کا شکار ہے ۔اس کی وجہ ہمارا لائف اسٹائل ہے ہمیں رات کو اچھی نیند کیوں نہیں آتی یا دیر سے کیوں آتی ہے اس کی وجہ میلا ٹونین ہے ۔ میلا ٹونین ایک ایسا ہارمون ہے جو نیند لے کر آتا ہے […]

پاک ، بنگلہ دیش بڑھتی قربتیں: احتیاط لازم ہے!

ہم اپنے سابقہ مشرقی پاکستانیوں کو ہر لحاظ سے گلے لگانے کے خواہشمند رہے ہیں ۔ 55سال گزر گئے، مگر اِس تمنا کی آبیاری کے لیے ہمیں موقع ہی نہیں مل رہا تھا ۔ پہلے ’’ بنگلہ بندھو‘‘ شیخ مجیب الرحمن نے (بھارتی خوشنودی میں) پاکستانیوں پر محبتوں کا یہ راستہ مسدود کیے رکھا اور […]

مرید کے کا سبق

کراچی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں آنے کے راستے تو بہت سے ہیں، البتہ واپسی کا راستہ کوئی نہیں۔ اس بار لاہور جا کر اسی قسم کا تجربہ ہوا۔ اس شہرِ خوبی میں ہماری آمد بدھ کی شام ہوئی تھی۔ جمعے کی شب اور ہفتے کی صبح واپسی کا ارادہ باندھا، لیکن […]

سرینڈر پالیسی، دھمکیاں اور خدشات

کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑنے میں مسلسل ناکامی کے بعد صدر آصف زرداری کی ہدایت پر سندھ حکومت کو سندھ سرینڈر پالیسی بنانا پڑی اور علاقے کے بااثر افراد، زمینداروں اور ارکان اسمبلی کو خفیہ طور پر ذمے داری سونپی گئی کہ وہ اپنے زیر اثر علاقوں میں کچے کے ڈاکوؤں سے رابطہ کریں اور […]

دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر

پاکستان نے مذاکرات کے دوسرے دور میں افغان سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کا جامع پلان افغانستان کے حوالے کردیا ہے۔ پاکستان اور طالبان حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں ہوا۔ طالبان حکام پاکستانی تجویز پر غور و خوض جاری رکھیں گے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے […]

صنم ماروی کی پیرس میں مسحورکن پرفارمنس

معروف لوک اور صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے پاکستان کے سفارتخانہ اور دے لا ویل تھیٹر کے اشتراک سے پیرس میں منعقدہ تھیاتر دے لا ویل تھیٹر میں اپنی پرفارمنس کے ذریعے حاضرین کو مسحور کر دیا جہاں فرانسیسی اور بین الاقوامی ناظرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فرانس میں پاکستان کے سفارت خانے […]

پیپلزپارٹی حکومت اندرون سندھ کے ڈاکوؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ سے مال دے رہی ہے، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت اندرون سندھ کے ڈاکوؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مال دے رہی ہے۔ کورنگی میں سندھ اربن گریجویٹ فورم کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ سندھ حکومت نے کچے […]

کراچی؛ گھر کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت تین افراد زخمی

کورنگی سیکٹر 32-اے تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود میں واقعے ضیا کالونی میں گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق اور ایک بچی سمیت دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خواتین اور بچے کمرے میں موجود تھے، اچانک چھت کا بیم ٹوٹنے […]