برطانیہ: نامعلوم افراد کا شہزاد اکبر پر حملہ، ناک اور جبڑے ہڈی ٹوٹ گئی

سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر پر برطانیہ میں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی معاون مرزا شہزاد اکبراپریل 2022 سے خودساختہ جلاوطنی میں مقیم ہیں، اطلاعات کے مطابق ان کے گھر پر کیے گئے حملے کے […]

ناردرن لائٹ انفنٹری کے 21ویں بی ایم ٹی بیچ کی شاندار پاسنگ آؤٹ تقریب

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں ناردرن لائٹ انفنٹری کے 21ویں بیچ کی باوقار پاسنگ آؤٹ پریڈ این ایل آئی سینٹر بونجی میں منعقد ہوئی۔ ناردرن لائٹ انفنٹری کے 21ویں بیچ میں کل 901 جوانوں نے اپنی عسکری تربیت کامیابی سے مکمل کی۔ پاسنگ آؤٹ تقریب کے مہمانِ خصوصی فورس کمانڈر ناردرن ایریاز تھے۔ مہمان […]

پی آئی اے کی نجاری اچھی بات ہے تاہم کچھ خدشات ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایک طریقے سے پی آئی اے کی نجکاری اچھی بات ہے تاہم کچھ خدشات ہیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پی آئی اے کے ملازمین کے مفادات کا تحفظ ہونا چاہیے۔ صحافی کے سوال […]

راولپنڈی؛ سیلون مالک کی ملازمہ کے ساتھ زیادتی، سنگین نتائج کی دھمکیاں

سیلون مالک نے ملازمہ پر تشدد کرتے ہوئے اس کے ساتھ زیادتی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر واہ کینٹ کی حدود کوہستان انکلیو (راولپنڈی) میں سیلون مالک نے ملازمہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق میں […]

فرانسیسی صدر میکرون کی اپنے فوجیوں کے ساتھ فٹنس ورزشیں، ویڈیو وائرل

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ابوظہبی میں فرانسیسی فوج کے دورے کے دوران فوجیوں کے ساتھ مل کر فٹنس ورزشیں کیں، جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صدر میکرون ایک بکتر بند گاڑی کے سامنے فوجیوں کے ہمراہ پریشر (پش […]

پاکستان میں ہر کسی کو مذہب پر عمل کی اجازت ہے، کسی کو من مانی کرنےکی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر شہری کو اپنے مذہب پر عمل کی اجازت ہے، کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں کرسمس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام انسانیت کے […]

اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے، پی ٹی آئی سے مذاکرات بند کر دینے چاہئیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے اور میں کہتا ہوں پی ٹی آئی سے مذاکرات بند کر دینے چاہئیں۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دوست مذاکرات کو نہیں مانتے اور جنہوں نے […]

بطور کپتان میرا کردار اپنے کرکٹرز کی حفاظت کرنا ہے، بین اسٹوکس

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اپنے ساتھیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ گزشتہ روز میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ کھلاڑیوں کی ذہنی صحت میری سب سے اہم ترجیح ہے، مجھے خود اس طرح کے حالات کا براہِ راست تجربہ ہے کہ یہ انسان پر کیسے […]

لاہور؛ طالبہ کو ہراساں اور دست درازی کرنے والے ملزمان گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی

اسلام پورہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گلی سے گزرتی طالبہ کو ہراساں اور دست درازی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو ہراسانی اور دست درازی کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ […]

لیبیا آرمی چیف کے طیارہ حادثے میں بڑی پیشرفت، بلیک باکس اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد

لیبیا کے مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد علی احمد الحداد کے طیارہ حادثے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ترکی کے حکام نے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد کر لیا ہے۔ ترک حکام کے مطابق فالکن 50 نجی طیارہ منگل کے […]