آسام میں حالات کشیدہ: دو افراد ہلاک 50 زخمی، بی جے پی رہنما کا گھر نذرِ آتش

بھارتی ریاست آسام میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں جہاں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعات آسام کے ضلع کاربی آنگ لانگ میں اس وقت پیش آئے جب قبائلی زمینوں پر مبینہ تجاوزات کے خلاف شہری […]

زیلنسکی کی روس کو فوجی انخلا کی مشروط پیشکش

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے سے متعلق ایک نئی شرط سامنے رکھی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر روس ڈونباس کے علاقوں سے اپنی فوج واپس بلاتا ہے تو یوکرین بھی اپنی افواج کو پیچھے ہٹانے پر آمادہ ہو سکتا ہے۔ صدر زیلنسکی نے بدھ […]

خالدہ ضیاء کے بیٹے کی 17 سال بعد وطن واپسی، بنگلہ دیش میں ہلچل

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 برس کی جلاوطنی گزارنے کے بعد جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ لندن میں قیام کے بعد اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ بنگلہ دیش پہنچے، جہاں دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ […]

مودی حکومت کی انتہاپسندی، اسکولوں میں کرسمس کی چھٹی ختم کر دی

بی جے پی کی اُترپردیش حکومت کا مسیحی برادری کے خلاف ایک اور  اقدام سامنے آگیا، حکومت نے اسکولوں میں کرسمس کی چھٹی منسوخ کردی۔ مودی حکومت نے  اسکولوں کو کرسمس کی جگہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا […]

براہ راست حملے سے گریز، امریکی فوج کو وینزویلا کی معاشی ناکہ بندی پر توجہ کی ہدایت

وائٹ ہاؤس نے امریکی فوج کو آئندہ کم از کم دو ماہ کے لیے وینزویلا کے تیل کی ترسیل پر سخت نگرانی اور عملدرآمد، جسے حکام نے “قرنطینہ” کا نام دیا ہے، پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق اس فیصلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ واشنگٹن اس مرحلے پر […]

پی ایس ایل کی مقبولیت میں اضافہ، دو نئی فرنچائزز کے لیے 12 بولیاں موصول

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزز کی فروخت کے لیے جاری ٹینڈر پر غیر معمولی اور حوصلہ افزا ردعمل ملنے کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ کے مطابق مقررہ مدت کے اندر مجموعی طور پر 12 مختلف فریقین نے باضابطہ طور پر اپنی بولیاں جمع […]

نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے

بھارت کا مقبول کامیڈی پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ اس بار کسی مزاحیہ جملے نہیں بلکہ موسیقی کے استعمال پر قانونی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ معروف میوزک رائٹس ادارے فونوگرافک پرفارمنس لمیٹڈ (پی پی ایل) انڈیا نے شو کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کر […]

لاہور؛ شہریوں کو لوٹنے والے ملزمان گرفتار، واردات کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

گلشن اقبال پولیس نے اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والے دو رکنی بین الصوبائی اور بین الضلاعی ڈکیٹ گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او گلشن اقبال انسپکٹر ضیاء الحق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بہترین کارروائی کی۔ ملزمان تھانہ گلشن اقبال کی حدود میں شہری کی دکان میں مسلح داخل ہوئے […]

افغانستان کی بلیک مارکیٹ میں امریکی ہتھیار، پاکستان میں دہشت گردی کا نیا ایندھن

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد وہاں چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ اب خطے کی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گرد گروہ اس اسلحے کو ہمسایہ ممالک میں دہشت گرد کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں، جس کے شواہد مسلسل سامنے […]

کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش کے موقع پر کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی باوقار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ملک میں آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تقریب کے دوران پاک فوج کے چاق […]