ٹرمپ نے کینیڈا سے تمام تجارتی مذاکرات ختم کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور کینیڈا کے درمیان جاری تمام تجارتی مذاکرات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق یہ فیصلہ اُس اشتہاری مہم کے بعد کیا گیا ہے جسے انہوں نے “جھوٹا اور گمراہ کن” قرار دیا۔ اس اشتہار میں سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن کی […]

‘Don’t Scream Together’ announced by Digital Cybercherries

Digital Cybercherries has officially announced Don’t Scream Together, a new four-player cooperative horror game that expands on their viral hit Don’t Scream. The announcement teaser, showcases a dark forest environment where players must stay quiet, literally, to survive. ‘DONT SCREAM TOGETHER’ has just been announced. • 4 player online co-op • If you scream, you […]

جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم تین میچز کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 28 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ بقیہ دونوں میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 31 اکتوبر اور یکم نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے […]

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں بدترین حالات، فلسطینی خاندان قبرستانوں میں پناہ لینے پر مجبور

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود غزہ میں انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جارہا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے امداد کی فراہمی پر مسلسل پابندیوں کے باعث فلسطینی خاندان خوراک، پانی اور پناہ گاہ کے لیے سخت جدوجہد کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق جنگ بندی کے باوجود صورتحال میں کوئی […]

علی ترین کی پی سی بی پر شدید تنقید، لیگل نوٹس پھاڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز  ملتان سلطانز  کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں علی ترین نے کہا کہ پی ایس ایل منیجمنٹ نے انہیں ایک لیگل نوٹس بھیجا ہے جس میں تنقیدی بیانات واپس لینے […]

ٹرمپ کا بڑا اعلان: امریکا جلد وینزویلا پر زمینی حملہ کرے گا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا جلد ہی وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کرے گا۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ وہ وینزویلا کی موجودہ حکومت سے بالکل خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منشیات اسمگلنگ کے خلاف کسی اعلانِ جنگ کی ضرورت نہیں، جو […]