جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر ڈپریشن بن گیا

جنوب مشرقی بحیرہ عرب کے اوپر ایک کم دباؤ والا علاقہ انتہائی دباؤ میں شدت اختیار کر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دباؤ کراچی سے 630 کلومیٹر مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے جبکہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سست روی سے شمال اور شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے […]

بنگلادیش: جبری گمشدگیوں اور عوام پر مظالم میں ملوث 15 اعلیٰ فوجی افسران کو جیل بھیج دیا گیا

بنگلادیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے دوران جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور انسانیت سوز مظالم کے سنگین الزامات میں ملوث 15 اعلیٰ فوجی افسران کو عدالت نے حراست میں لے کر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (ICT-1) نے بدھ کی […]

روس کے یوکرین پر تازہ حملوں کے بعد پیوٹن-ٹرمپ ملاقات منسوخ

یوکرین پر روس کے تازہ ترین میزائل اور ڈرون حملوں میں چھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ملکی توانائی کے نظام کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ روس کے حالیہ حملوں کے بعد امریکی اور روسی صدور کے مابین متوقع ملاقات بھی ملتوی ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روس کی جانب سے رات […]

بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر ہیلی پیڈ میں دھنس گیا

بھارتی صدر دروپدی مُرمو کے ہیلی کاپٹر کے اترنے کے فوراً بعد کیرالہ میں نیا بنایا گیا ہیلی پیڈ زمین میں دھنس گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ہیلی پیڈ کا اصل مقام نِلاکل طے کیا گیا تھا، لیکن خراب موسم کے باعث آخری لمحے میں اس کا مقام بدل کر پرمدم رکھ دیا گیا۔ حکام […]

Chess’s governing body FIDE examing Kramnik’s campaign against Naroditsky

The world chess federation (FIDE) said on Wednesday it was addressing former world champion Vladimir Kramnik’s public attacks on US grandmaster Daniel Naroditsky, whose sudden death this week at 29 has prompted outrage and calls for action.  The cause of Naroditsky’s death has not been made public.  FIDE CEO Emil Sutovsky told Reuters the organisation […]

پاکستانی کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی، کرکٹ کے حلقوں میں فضا سوگوار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے اپنی نومولود بیٹی کے انتقال کی افسوس ناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے، جس کے بعد کرکٹ برادری اور شائقین میں گہرے دکھ اور سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عامر جمال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جس […]