آسٹریلوی بلے باز الیکس کیری ایڈم گلکرسٹ کا  24 سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے کے قریب

آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز الیکس کیری ممکنہ طور پر ایڈم گلکرسٹ کا 24 سال پرانا ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں۔ ایشز ٹیسٹ کرکٹ میں الیکس کیری  کو ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ رنز والے وکٹ کیپر بلے باز کا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے مزید 128 رنز درکار ہیں۔ […]

ایف بی آر کی لاہور میں بڑی کارروائی، دو ارب 64 کروڑ سے زائد رقم وصول

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ذیلی ادارے کارپوریٹ ٹیکس آفس (سی ٹی او) لاہورنے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد کے لیے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو ارب 64 کروڑ 60 لاکھ روپے وصول کرلیے ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور نے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد کو مؤثر بنانے کے […]

پنجاب: سال بھر میں 35 ہزار سے زائد جنگلی جانوراور پرندے ریسکیو،7 کروڑ  سے زائد جرمانے وصول

وائلڈلائف رینجرز پنجاب جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار، کاروبار اور انہیں قبضے میں رکھنے کے خلاف کارروائیوں کے دوران 35 ہزار سے زائد جنگلی جانور اور پرندے بازیاب کروائے جبکہ ملزمان سے 7 کروڑ 66 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ وصول کیا گیا۔ وائلڈلائف رینجرز پنجاب کے اعداد وشمار کے مطابق  رواں سال کے پہلے […]

انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی

انڈونیشیا میں فحش مواد بنانے والی متنازع شخصیت ٹیا بلنگر المعروف بونی بلیو کو 10 سال کے لیے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا جب کہ 10 سالہ سفری پابندی بھی عائد کی گئی۔ فحش اداکارہ پر یہ پابندی ویزا شرائط کی […]

پیرا فورس کے نام پر تاجروں سے بھتہ لینے والے سول ڈیفنس کے 3 اہلکار گرفتار

اسلام آباد پولیس نے پیرا فورس کے نام پر بھتہ وصول کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، حراست میں لیے گئے ملزمان سول ڈیفنس کے اہلکار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس چوکی اڈیالہ نے کارروائی کرتے ہوئے پیرا فورس کے نام پر بھتہ لینے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا، دوران تفتیش اس بات کا […]

دبئی میں پہلی عالمی اسپورٹس کانفرنس کا 29 دسمبر سے آغاز

عالمی اسپورٹس کانفرنس دبئی میں 29 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے، دو روزہ کانفرنس میں پاکستان کے اولمپک جیولن تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم  اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔ کانفرنس میں دنیا کے 80 ممالک سے 2سو سے زائد عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، ان میں یو ایف سی کے سابق […]

رفح دھماکا: نیتن یاہو کا حماس پر الزام، جوابی کارروائی کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جنوبی رفح میں بارودی مواد دھماکے کا الزام حماس پر عائد کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے، جبکہ حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ دھماکا اسرائیلی فوج کے چھوڑے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے بدھ کے روز […]

Zelensky says new 20-point plan could freeze front line, create demilitarised zones

Ukraine’s President Volodymyr Zelensky said the latest version of a plan to end the Russian invasion would freeze the front line, but still pave the way for Ukrainian withdrawals and the creation of demilitarised zones. Zelensky said the 20-point plan, agreed on by US and Ukrainian negotiators, was being reviewed by Moscow. The Kremlin is […]

Cyber Patrol Unit launched in Punjab to combat misinformation

The Punjab Highway Patrol has established a Cyber Patrol Unit to strengthen the monitoring of social media and online platforms. Punjab Highway Patrol (PHP) Additional Inspector General of Police Dr Athar Waheed issued a notification to all relevant officers regarding the establishment of the unit, which has been made operational with immediate effect and will […]