Hard work for inclusive growth begins

As expected, Pakistan has reached a staff-level agreement with the International Monetary Fund (IMF), unlocking $1.2 billion under the Extended Fund Facility (EFF) and Resilience & Sustainability Facility (RSF). This inflow will help strengthen foreign exchange reserves, stabilise the currency, and unlock additional funding from partners such as the ADB, World Bank, IDB, AIIB, and […]

پنجاب میں اختلافات، زرداری معاملہ متعلقہ حلقوں کیساتھ اٹھائیں گے

صدر آصف زرداری نے پنجاب میں پی پی پی اور مسلم لیگ ن کے مابین اختلافات کا معاملہ متعلقہ حلقوں کیساتھ اٹھانے پر اتفاق کر لیا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ اجلاس کے دوران شرکا کی اکثریت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کیا، کئی صوبائی اور مرکزی رہنماؤں […]

دیوارچین پر پاک چین فیشن شو توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان، چین کے تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر دیوارِ چین کے تاریخی مقام پر رنگارنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیاجس میں معروف پاکستانی و چینی ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشنز پیش کرکے شرکا کے دل جیت لیے۔ چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ دیوارِ چین پر فیشن شو پاک چین […]

خیبر پختونخوا، سوشل میڈیا پر فحش مواد میں اضافہ، گرفتاریاں شروع

خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا خصوصاً ٹک ٹاک، فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز پر فیک اکائونٹس کے ذریعے غیر اخلاقی وڈیوز، لائیو چیٹس اور فحش مواد پھیلانے کا رجحان تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔  جس میں 14 سے 30 سال تک کے لڑکے، لڑکیاں اور خواجہ سرا پشتو زبان میں نازیبا وڈیوز بنا کر […]

آپریشن کلین سویپ، پاکستان ٹیم نے آستینیں چڑھا لیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، مشن کلین سویپ کیلیے پاکستان ٹیم نے آستینیں چڑھالیں۔ گرین کیپس فتح سے نئے ٹیسٹ چیمپئن شپ دورانیے کی مشکل ترین دیوار پھلانگ لیں گے، پہلے میچ کی فاتح الیون میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔  عبداللہ شفیق پر بیٹ پر […]

اسرائیل نے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا، قابض فوجیوں پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں انسانی امداد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے جب کہ جنوبی رفح میں ایک حملے کے دوران 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ اس صورتِ حال نے جنگ بندی کے مستقبل کو غیر یقینی بنادیا ہے اور خطے میں […]