پاک پتن کے نواحی علاقے نورپور میں عید کے روز افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں روٹھی بیوی کے گھر نہ آنے پر شوہر نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔ اورنگزیب نامی شخص آئے روز کے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر موت کو گلے لگا بیٹھا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ملکہ ہانس پولیس موقع […]
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عید کے پہلے روز سیہون پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور ملک و صوبے کے لیے امن و خوشحالی کی دعا کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ بطور وزیراعلیٰ سندھ میں خود کہہ رہا ہوں کہ کینالز نہیں بنیں گی۔ میڈیا سے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کل نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں عیدالفطر منائیں گے۔ نیوزی لینڈ میں اتوار کو چاند نظر نہیں آیا تھا، جس کی وجہ سے وہاں 30 روزے مکمل کیے جا رہے ہیں۔ پاکستانی اسکواڈ کے اراکین عید کی نماز کے بعد اکٹھے وقت گزاریں گے، جبکہ ٹیم منیجمنٹ نے عید […]
عیدالفطر کی خوشیاں اپنے جوبن پر ہیں۔ پہلے دن بچوں نے عیدی جمع کرنے کے بعد میلے کا رخ کرلیا، جہاں جھولے، آئس کریم اور کھانے پینے کی موج مستی عروج پر ہے۔ عید تو بچوں کی ہوتی ہے، اور بچے عیدی لینے کے بعد میلوں میں مستی کرنے پہنچے بھی۔۔ جھولے، گھُڑسواری اور مزیدار […]
جامشورو کے علاقے کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں شہریوں نے دریائے سندھ سے اظہارِ محبت اور اس کی بقا کے لیے ایک منفرد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔ شہریوں، صحافیوں، ادبی، سماجی اور سیاسی شخصیات نے دریائے سندھ میں کشتیوں پر نمازِ عید ادا کی، اجتماعی دعا مانگی اور دریا میں پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے […]
پاکستان میں افغان مہاجرین کی ازخود واپسی کی 31 مارچ کی ڈیڈلائن پیر کو ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب افغان مہاجرین امن کمیٹی کے اجلاس میں کمیونٹی کے بزرگوں اور خاندانوں کے سربراہان نے شرکت کی۔ […]
1994 کا دسمبر وہ مہینہ تھا جب ایک سائنسدان نے اعلان کیا کہ وہ حقیقت میں ردوبدل کرنے کا طریقہ دریافت کرچکا ہے۔ لیکن اس کے 12 گھنٹے بعد، وہ غائب ہو گیا۔ اس کی لیب خالی کر دی گئی، اس کی تحقیق مٹا دی گئی اور اس کا جسم کبھی نہیں ملا۔ کچھ لوگ […]
نوئیڈا کے سیکٹر 94 میں اتوار کے روز پیش آنے والا ایک سنگین حادثہ، جس میں دو تعمیراتی مزدور زخمی ہوئے، نے ایک بار پھر شہر میں تیز رفتاری اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے مسائل کو اجاگر کر دیا ہے۔ حادثے میں ملوث لیمبوروگینی معروف یوٹیوبر مریدل کی ملکیت تھی، جس کے 18.7 ملین […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان مسلسل تیسری عید اڈیالہ جیل میں گزار رہے ہیں۔ جیل کی مرکزی جامع مسجد میں قیدیوں، حوالاتیوں اور جیل افسران نے نماز عید ادا کی، تاہم سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بانی پی ٹی آئی نماز عید ادا نہیں کر سکے۔ ان کے علاوہ ان […]
Senior Sindh Minister and Pakistan Peoples Party (PPP) leader, Sharjeel Inam Memon, expressed strong opposition to any canal projects on the Indus River, declaring that he would fight against such initiatives until his last breath. Addressing a press conference, Memon stated that the nation must unite to strengthen Pakistan and tackle the challenges it faces, […]