پریش راول کا پیشاب پی کر صحتیابی کا دعویٰ، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

بھارت کے معروف اداکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما پریش راول نے حالیہ انٹرویو میں ایسا دعویٰ کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک پرانی فلم کی شوٹنگ کے دوران گھٹنے کی شدید چوٹ سے صحت یاب ہونے کے لیے […]

ٹرمپ کی ’پوپ‘ بننے کی خواہش: انٹرنیٹ صارفین کا ہنس ہنس کر پیٹ میں درد ہوگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں روم میں پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کے بعد ایک مذاق کیا اور کہا کہ ان کی سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ وہ پوپ بنیں۔ ٹرمپ نے ہنستے ہوئے کہا، ’میری پہلی ترجیح یہ ہوگی کہ میں پوپ بنوں۔‘ اسکے بعد ٹرمپ نے تھوڑا […]

پاک بھارت کشیدگی: سوشل میڈیا پر فوج کی نقل و حرکت سے متعلق ویڈیوز شئیر کرنے والوں کیلئے انتباہ جاری

خطے میں بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر ”نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم“ (National CERT) نے ایک ہنگامی نوعیت کی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے میڈیا اداروں، فری لانس صحافیوں، ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹرز اور عوام کو فوجی سرگرمیوں سے متعلق کسی بھی قسم کے مواد کو شائع یا شیئر کرنے میں حد درجہ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 1600 پوائنٹس سے زائد کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر شدید منفی رجحان دیکھا گیا۔ ٹریڈنگ کے ابتدائی اوقات میں ہی مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی اور 100 انڈیکس میں 1600 پوائنٹس سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کمی کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 200 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، جو […]

گرمیوں میں زیادہ گنے کا شربت پینا کتنا خطرناک ہے؟

کیا آپ بھی گنے کے رس کے دیوانے ہیں اور سچ پوچھیں تو، ایسا کون ہے جو اس سے محبت نہیں کرتا؟ گرمیوں کے موسم میں یہ ٹھنڈا، جھاگ دار مشروب جو اکثر سڑک کے کنارے برف کے ٹکڑوں، لیموں اور کالے نمک کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے بچپن کی بہت سی یادیں تازہ […]

جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، 2 بچے جاں بحق، 1 زخمی

جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو معصوم بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی لاشیں اور زخمی بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا […]

چارسدہ : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، محکمہ صحت کا ملازم زخمی

چارسدہ کے علاقے غنی خان روڈ پر پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ محکمہ صحت کا ایک ملازم شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس وقت کیا جب گاڑی معمول کے مطابق اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی۔ شہید ہونے […]

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ درجہ حرارت معمول سے کئی ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ […]

خلیج بنگال خطرے میں، آپ کے دسترخوان سے مچھلی غائب ہونے والی ہے؟

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات دن بدن زیادہ سنگین ہوتے جا رہے ہیں، اور اب ایک نئی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ بھارت کے موسمِ برسات یعنی مون سون کے شدید موسمی واقعات بحیرہ بنگال کی مچھلیوں کی پیداوار کو مستقل طور پر متاثر کر سکتے ہیں، جو لاکھوں افراد کی غذائی تحفظ کے […]