نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سست رفتاری مہنگی پڑگئی جس کی وجہ سے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم کو مقررہ وقت میں 2 اوور کم کرانے […]
فلم ”بیٹ مین فار ایور“ میں بروس وین کا کردار ادا کرنے والے معروف ہالی ووڈ اداکار وال کِلمر یکم اپریل کو نمونیا کے باعث 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی بیٹی مرسیڈیز نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ کِلمر کئی سالوں سے گلے کے کینسر […]
دل کھول کے اضافی رنز دینا شاہینوں کا شیوہ بن گیا، نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم نے 32 اضافی رنز دیے، قومی بالرز نے 20 وائیڈ بالز بھی کروائیں جو پاکستان کو مہنگی ثابت ہوئیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ ہملٹن کے سیڈن پارک […]
بھارت کے خودساختہ پادری بجندر سنگھ کو زیادتی کے کیس میں موہالی کورٹ کی جانب سے عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے، جس کے بعد متاثرہ خاتون نے عدالت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ خاتون نے منگل کو عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’میں بہت خوش ہوں۔ میں جج صاحب […]
ملک بھر میں عیدالفطر کا آج تیسرا روز ہے، لوگ خوشیاں منا رہے ہیں اور گہما گہمی عروج پر ہے، عید الفطر کے تیسرے دن بھی موج مستی کا سین آن ہے، لاہور اور اسلام آباد والوں نے تگڑا ناشتہ کیا، پائے، نان چنے اور حلوہ پوری پر ہاتھ صاف کیے۔ عید الفطر کی چھٹیوں […]
بھارت میں ایک خاتون میک اپ آرٹسٹ کی ایک انوکھی ترکیب سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی ہے، جس نے ایک ویڈیو میں جعلی زخم بنانے کا طریقہ بتایا تاکہ دفتر سے چھٹی حاصل کی جا سکے۔ لیکن اس کی یہ ترکیب دفتر سے چھٹی سے زیادہ بھارت میں جاری شوہروں کے خلاف […]
سلمان خان کی نئی فلم ”سکندر“ نہ صرف روایتی بالی وڈ کے شوقین افراد کے لیے ایک بڑی مایوسی ثابت ہوئی بلکہ خود ان کے پکے مداحوں کو بھی شدید مایوس کر گئی، جو سالہا سال سے عید کے موقع پر اپنی محنت کی کمائی خرچ کر کے ان کے لیے تالیاں بجاتے اور سیٹیوں […]
عید الفطر کے تیسرے روز بھی تیز رفتاری انسانی زندگیوں پر بھاری پڑگئی، ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گمبٹ سندھ کے شہر گمبٹ قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں […]
صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں وہ نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پیپلز پارٹی نے ان کے بیرون ملک منتقل ہونے کی تردید کردی ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صدر آصف علی زرداری کی صحت سے […]
دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 293 رنز کا ہدف دے دیا۔ ہیملٹس کے سیڈون پارک میں کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنائے۔ کیویز وکٹ کیپر مچل ہے نے […]