Mission: Impossible – The Final Reckoning, hailed as ‘awe-inducing stuntacular’ after press premiere

The latest installment of the Mission: Impossible franchise, The Final Reckoning, has premiered to widespread acclaim, with critics hailing it as an exhilarating conclusion to Tom Cruise’s iconic action series. Following its press debut, early reactions praised the film’s high-octane action, bold stunts, and Tom Cruise’s unwavering commitment to the role of Ethan Hunt. Film […]

آئی پی ایل: مچل اسٹارک کی اہلیہ نے دھرم شالہ میں بھارتی ڈرامے سے پردہ اٹھادیا

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی اہلیہ اور آسٹریلین ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے دھرم شالہ میں میچ اچانک روکے جانے پر بول پڑیں۔ آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے دھرم شالہ میں بھارتی ڈرامے سے پردہ اٹھادیا، ایلیسا ہیلی نے آئی پی ایل میچ […]

عمران خان کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی پیرول پر رہائی کے لیے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں علی امین گنڈا پور کی درخواست پر کل اعتراضات کے ساتھ […]

جنگ میں بدترین شکست کی وجہ سے مودی شدید غصے میں ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مودی اس وقت شدید غصے میں ہے اور وہ انتقام کے چکر میں پھر حماقت کرے گا اس لیے فورسز اور قوم کو الرٹ رہنا ہوگا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد عمران خان کی […]

اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن: عمران خان سے تینوں بہنوں کی ملاقات کرادی گئی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے تینوں بہنوں علیمہ خان، عظمی خان اور نورین خانم کی ملاقات کرادی گئی، باقاعدگی سے اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے آنے والی علیمہ خانم کی تقریبا 2 ماہ بعد سابق وزیراعظم سے ملاقات کرائی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ […]

پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر ایک ملزم گرفتار

پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر ایک ملزم کو گرفتار کرکے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف نیشنل سائبر کرائم ایجنسی انویسٹی گیشن ایجنسی متحرک ہوگئی اور کارروائی کے […]