24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا […]

بھارتی شیلنگ سے مزید 4 پاکستانی زخمی، پاک فوج نے پوسٹ تباہ کردی

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی ہزیمت جاری، لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں بھارت کیجانب سے کی گئی شیلنگ میں 4 افراد کے زخمی ہوگئے، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ کردی۔ راولاکوٹ میں ہجیرہ میں بھارتی شیلنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پلیارنی […]

بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا. وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2.3 ارب ڈالر ملنے کی امید ہے جس کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ زرائع کے مطابق ایکسٹنڈڈ […]

بلی نے ساڑھے 8 فٹ چھلانگ لگا کر ریکارڈ قائم کر دیا

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک بلی نے آٹھ فٹ سے زیادہ چھلانگ لگا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ٹیکساس کی ایک ہائی فلائنگ بلی نے اس وقت گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جب اس نے 8 فٹ اور 5 انچ فاصلے تک چھلانگ لگائی۔ یہ بلی جس کا […]

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے کیونکہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لئے سعودی عرب سرگرم ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مہمان وزیرمملکت برائے خارجہ آج بھارتی دارلحکومت میں […]