رافیل جنگی طیارے خرید لیے جو ایئر بیس میں لیموں مرچ لٹکائے کھڑے ہیں، کانگریس رہنما

بھارت کے رافیل طیارے خود بھارتی سیاستدانوں کیلئے بھی مذاق بن گئے۔ اترپردیش میں کانگریس پارٹی کے صدر اجے رائے نے رافیل طیاروں کو کھلونوں سے تشبیہ دیدی۔ بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما اجے رائے نے روس سے خریدے گئے رافیل طیاروں پر مودی حکومت پر طنز کے تیر چلا دئیے۔ بھارتی ریاست اتر […]

پاکستان ٹیکنالوجی کی جنگ میں کسی سے بھی چار ہاتھ آگے ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیکنالوجی کی جنگ میں کسی سے بھی چار ہاتھ آگے ہے، جدید جنگوں میں ٹیکنالوجی سے ہی برتری ہے، امید کرتے ہیں ایٹمی ہتھیار کوئی بھی استعمال نہ کرے، بھارت جیسے ہمسائے کے خلاف اپنی حفاظت کی ضمانت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

Ishaq Dar rejects Indian allegations in call with Russian FM Lavrov

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar rejected what he described as India’s “baseless allegations and inflammatory rhetoric” against Pakistan, during a telephone call with Russian Foreign Minister Sergey Lavrov on Sunday. According to a statement from Foreign Office, Dar also condemned India’s unilateral decision to suspend the Indus Waters Treaty (IWT), calling it […]

PTI decides against attending govt briefing on Pakistan-India situation

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has announced it will not participate in the government’s briefing on the current Pakistan-India tensions following the Pahalgam incident, Express News reported on Sunday. In a statement issued after a meeting of PTI’s political committee, the party reiterated its “unambiguous and consistent condemnation of all forms of terrorism.” The statement also highlighted […]

بھارتی قابض افواج کی بربریت، کشمیریوں پر زندگی کے تمام دروازے بند !

مقبوضہ کشمیر کے کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک ڈرون فوٹیج جاری کی، جس میں مقامی نوجوان امتیاز احمد ماگرے کو دریا میں کود کر خودکشی کرتے دکھایا گیا۔ مسلسل آپریشنز، گھٹتی آزادی اور روزانہ کی تلاشی نے کشمیری جوانوں کو زندگی کی امید سے محروم کر دیا ہے۔ اگست 2019 کے بعد سے 995 […]

شادیوں میں نوٹ نچھاور کرنے کے پیچھے حقیقت کیا؟

پاکستان کے معروف ویڈنگ فوٹوگرافر عرفان احسن جو کئی مشہور سیلبرٹیز کی شادیوں کو کور کرچکے ہیں، انہوں نے شادیوں میں کرنسی نوٹوں کے نچھاور کرنے سے متعلق ہوش ربا انکشافات شیئر کیے ہیں۔ شادیوں میں نوٹ نچھاور کرنے کا کلچر عام ہو چکا ہے، دولہا دلہن پر، قوالوں پر یا ڈانسرز پر نوٹ پھینکنا […]

روس کا پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کا مشورہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں روسی وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نائب وزیراعظم […]