Seniority list of DSPs raises eyebrows

The Sindh government has released a seniority list featuring 500 police officers promoted to the rank of deputy superintendent of police (DSP). The notification, issued with the approval of Additional Chief Secretary Muhammad Iqbal Memon, has sparked unease within the provincial police force and triggered scrutiny over alleged irregularities related to age eligibility, appointment dates, […]

وزیرِاعظم شہباز شریف آج آذربائیجان میں مصروف دن گزاریں گے

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف، ایران کا اہم دورہ مکمل کرنے کے بعد منگل کو آذربائیجان کے شہر لاچین پہنچ گئے جہاں آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہن بایراموف، پاکستان کے سفیر قاسم معین الدین اور دیگر اعلیٰ سفارتی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیرِاعظم آج آذربائیجان میں مصروف دن گزاریں گے اور پاکستان، […]

’بھیک مانگو، انجن بناؤ‘ — بھارتیوں نے فائٹر جیٹ انجن ’کاویری‘ کیلئے چندہ مہم شروع کردی

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت، جسے خود کو خطے کی سپر پاور کے طور پر پیش کرنے کا جنون لاحق ہے، آج کل سوشل میڈیا پر اپنے نام نہاد ”کاویری جیٹ انجن“ کے لیے عوام سے چندہ مانگنے پر مجبور ہے۔ ہیش ٹیگ #FundKaveriEngine کے تحت بھارتی شہری، دفاعی ماہرین اور […]

وہ اداکار جس نے 4000 کروڑ روپے عطیہ کر دیے، مگر بیٹے کو پھوٹی کوڑی نہ دی

شوبز کی دنیا میں کئی اداکار ایسے ہیں جو فلاحی اداروں اور غریبوں کی مدد کرنے والے این جی اوز کو دل کھول کر عطیات دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے معروف اداکار کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی جائیداد بھی عطیہ کر دی، اور حیرت انگیز طور […]

چین نے روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے یوکرینی الزامات کی سختی سے تردید کردی

چین کی وزارت خارجہ نے یوکرین کی جانب سے عائد کیے گئے ان الزامات کی ’سختی سے تردید‘ کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ چین روس کو مہلک ہتھیار، خصوصی کیمیائی اشیاء، گن پاؤڈر اور دفاعی صنعت کے اجزاء فراہم کر رہا ہے۔ یہ وضاحت چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے […]

پاکستانی اعلیٰ سطح وفد کا دورہ امریکا: مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں مدد ملے گی، رضوان شیخ

پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد امریکا کے اہم سفارتی دورے پرہے، جس کا مقصد جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر امریکی قیادت کو آگاہ کرنا، مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر مزید اجاگر کرنا اور خطے میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کے موقف کو مضبوطی سے پیش کرنا ہے۔ امریکا […]