کراچی: اورنگی ٹاؤن میں گودام میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں موقع پر موجود

کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن قطر اسپتال کے قریب گودام میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے قطر اسپتال کے قریب ایک گودام میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں […]

بلاول بھٹو زرداری کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ انہوں نے نیویارک میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے ایک اہم امن مشن کی کامیابی حاصل کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری […]

وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انھیں عید کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے حالیہ دورے کے دوران پرتپاک استقبال پر صدر الہام علیوف کا شکریہ ادا کیا، حالیہ پاکستان بھارت بحران کے دوران آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر ایک بار پھر […]

جاپانی خلائی مشن ناکام لینڈر ’ریزلیلینس‘ چاند پر گر کر تباہ

جاپانی خلائی کمپنی آئی اسپیس کا چاند پر اترنے والا خلائی جہاز ”ریزلیلینس“ لینڈنگ کے دوران چاند کی سطح سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ کمپنی نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد مشن کو باضابطہ طور پر ناکام قرار دے دیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریزلیلینس کو کامیابی سے چاند کے مدار سے […]

پنجاب میں آلائشیں ٹھکانے لگانے کے لیے بڑا کلین اپ آپریشن شروع

عید الاضحی پر فوری آلائشیں اٹھانے، ٹھکانے لگانے اور بہترین صفائی کے لیے پنجاب میں سب سے بڑا کلین اپ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ سیف سٹی ہیڈ کوارٹر میں مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا تاکہ صفائی کی نگرانی مؤثر انداز میں کی جا سکے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام کمشنرز، ڈپٹی […]

US Supreme Court grants DOGE access to sensitive social security data

The US Supreme Court granted on Friday the Department of Government Efficiency (DOGE), a key player in President Donald Trump’s drive to slash the federal workforce, broad access to personal information on millions of Americans in Social Security Administration data systems while a legal challenge plays out. On the request of the Justice Department, the judiciary […]

سکھر: روہڑی تھانہ جھانگڑو میں دو گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق

سکھر کے علاقے روہڑی کے تھانہ جھانگڑو میں دو گروپوں کے درمیان تصادم اور دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ بھینس کی چوری کے معاملے پر پیش آیا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت ارشاد، جام اور […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ، فرنٹ لائن پر تعینات جوانوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی

چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) نے عیدالاضحیٰ کے پہلے روز لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور فرنٹ لائن پر تعینات جوانوں کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی۔ ایل او سی پر آمد کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف […]