ایوین جیل پر اسرائیلی حملے میں 71 افراد جاں بحق ہوئے، ایران

ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیری نے تصدیق کی ہے کہ 23 جون کو ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایوین جیل پر اسرائیلی حملے میں 71 افراد شہید ہوئے تھے۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایوین جیل پر 23 جون کو اسرائیل کے حملے میں 71 افراد جاں بحق ہوئے، ایرانی عدلیہ کے […]

سانحہ سوات پر الفاظ نہیں ملتے جو بیان کیے جا سکیں، خواجہ آصف کی لواحقین سے تعزیت

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سانحہ سوات پر الفاظ نہیں ملتے جو بیان کیے جا سکیں، حکمران اپنے مفادات سے زیادہ عوام کے مفادات کی حفاظت کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف سانحہ سوات کے متاثرین کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے اور متاثرین کے اہل خانہ سے […]

حافظ نعیم پنجاب میں بیٹھ کر سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی منافقت کی انتہا ہے، پنجاب میں بیٹھ کر حافظ نعیم سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں حالانکہ بلدیاتی انتخابات پنجاب میں نہیں ہوئے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کے بیان […]

حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں کو پی ٹی آئی کا حق قرار دے دیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مخصوص نشستوں کو پی ٹی آئی کا حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ افسوس ناک ہے جبکہ انہوں نے کراچی کے بلدیاتی نظام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں جعلی طریقے سے […]

Govt launches ‘Apna Meter, Apni Reading’ power smart app

The federal government launched a new power smart mobile application, “Apna Meter, Apni Reading”, aimed at enhancing transparency in electricity billing and empowering consumers to take control of their monthly meter readings, it emerged on Sunday.  Prime Minister Shehbaz Sharif officially inaugurated the app, developed by the Power Division under the leadership of Minister Awais […]

اسحاق ڈار کا ترک وزیرخارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حقان فدان کے درمیان اتوار کو ٹیلی […]

ملکی سیاست میں اہم پیش رفت متوقع، وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رسے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملکی سیاست میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کے لیے ان […]