وزیراعلیٰ کے پی کا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ، خودکش حملے کے زخمی اہلکاروں کی عیادت کی

وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سی ایم ایچ پشاورکا دورہ کیا اور خودکش حملے میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ علی امین گنڈا پور نے دھماکے کے زخمیوں اور شہدا کے ورثا کو صوبائی حکومت کی طرف سے بھر پور پیکج دینے کا اعلان کیا۔ سی ایم ایچ پشاور میں شمالی […]

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، ایک جاں بحق، دوسرے کو بچالیا گیا

دریائے جہلم میں 2 نوجوان ڈوب گئے، جن میں سے ایک جاں بحق جبکہ دوسرے کو بچالیا گیا، 15 سالہ عبد الرحمان کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، جن میں سے ایک نوجوان دریا میں ڈوب کر موقع پر دم گیا جبکہ […]

”پی ٹی آئی اکیلی رہ گئی، سیاست میں تلخی اور فاصلے مزید بڑھیں گے“ — فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ موجودہ فیصلوں سے سیاست میں تلخی بڑھے گی اور فاصلے مزید گہرے ہوں گے۔ جبکہ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ہمیں پہلے ہی معلوم تھا کیا ہونے جا رہا ہے، مگر ہم نے آخری گیند تک لڑنا تھا تاکہ نظام کو بے نقاب کیا جا […]

India’s disinformation campaign on CPEC and AJK

George Wilhelm once remarked, “The most important lesson of history is that nobody has ever learned a lesson from history.” This observation seems particularly relevant today, as Indian leadership appears to be repeating past mistakes—this time by spreading misleading narratives about Pakistan and the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC). In the latest wave of disinformation, Indian […]

Pakistan Navy’s combat readiness strengthened across all domains: Admiral Naveed Ashraf

Pakistan Navy Chief Admiral Naveed Ashraf underscored the importance of operational preparedness as the key to success in modern warfare during a speech at the Pakistan Air Force (PAF) Air War College Institute in Karachi on Monday, Radio Pakistan reported. Addressing participants as the chief guest, Admiral Ashraf highlighted the significance of constant readiness and […]

اسکردو سے گلگت جانے والی سیاحوں کی گاڑی لاپتہ، پولیس نے تلاش شروع کردی

اسکردو سے گلگت جانے والی سیاحوں کی گاڑی گزشتہ روز سے لاپتہ ہے، گاڑی میں 4 افراد سوار ہیں جبکہ پولیس نے تلاش شروع کردی۔ اسکردو سے گلگت جانے والی ایک سیاحوں گاڑی لاپتہ ہو گئی، گاڑی میں سوار چار افراد سے گزشتہ صبح سے رابطہ منقطع ہے جبکہ لاپتہ گاڑی میں سوار تمام افراد […]

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم نے پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیے

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی مشترکہ فلم ”سردار جی تھری“ نے پاکستان میں ریلیز کے بعد مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔ فلم نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی اور شائقین نے دونوں فنکاروں کی جوڑی کو خوب سراہا۔ دوسری جانب بھارت میں فلم […]