برطانوی حکومت نے اپنی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی نئی سربراہ بلاز میٹریویلی کو اپنے دادا سے دور رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلاز میٹریویلی رواں برس ایم آئی 6 کی 116 سالہ تاریخ میں اس ادارے کی پہلی خاتون سربراہ نامزد ہوئی ہیں، جس کا اعلان حکومت نے رواں ماہ […]
معروف اداکارہ اور ماڈل شیفالی جروالا کا انتقال جمعہ کی رات اچانک ہوا، جب ان کا دل کا دورہ پڑا۔ شیفالی کی آخری رسومات ہفتہ کو ممبئی میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی موجودگی میں ادا کی گئیں۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شیفالی کئی سالوں سے اینٹی ایجنگ ادویات کا […]
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کی ہے، جب کہ بعض مقامات پر شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں کے زیرآب آنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہے گا اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے […]
امریکہ نے اسرائیل کو ایران سے بچانے کیلئے اپنے انٹرسیپٹر میزائلوں کا 20 فیصد ذخیرہ پھونک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے ایران کے فضائی حملوں کے خلاف دفاع مضبوط کرنے کے لیے اپنے جدید اینٹی میزائل نظام ”تھاد“ (Terminal High Altitude Area Defense – THAAD) کا 15 سے 20 فیصد تک استعمال […]
پنجاب ایجوکیشن کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کی جانب سے فرسٹ ایئر کی کیمسٹری کی نصابی کتاب میں ایک حیران کن غلطی سامنے آ گئی۔ ماحولیات کے باب میں سموگ کے اثرات بیان کرتے ہوئے شاہی قلعہ لاہور کی جگہ دہلی کے مشہور لال قلعہ کی تصویر شائع کر دی گئی۔ یہ تصویر کیمسٹری […]
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور اس کے گردونواح میں ہفتے کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 28 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ زلزلے کا […]
برطانیہ کے سالانہ موسیقی کے میلے گلاسٹنبری فیسٹیول میں گلوکاروں نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے لگا دیے۔ رپورٹ کے مطابق گلاسٹنبری فیسٹیول میں جاری کنسرٹ کے دوران آئرلینڈ کے ریپ گانے والے گروپ نی کیپ (Kneecap)) نے کانسرٹ کے دوران فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگا دیے۔ اس موقع پر نی […]
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے حماس رہنما محمد عیسیٰ العیسی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کا ماسٹر مائنڈ حماس لیڈر مارا گیا۔ حماس رہنما محمد عیسیٰ العیسی کو صابرہ میں شہید کیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق العیسی کو حماس کے بانیوں میں شمار کیا جاتا […]
امریکی فوج نے گزشتہ ہفتے ایران کے بڑے جوہری مرکز اصفہان پر بنکر بسٹر بم استعمال نہیں کیے کیونکہ یہ مقام زمین کے اتنے اندر واقع ہے کہ عام تباہ کن بم بھی مؤثر ثابت نہ ہوتے۔ یہ انکشاف امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے جمعرات کو سینیٹرز کو دی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کرپشن اسکینڈل کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کو ”خوفناک“ قرار دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ نیتن […]