وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے، جس میں سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعاون مزید مستحکم بنانے پر گفتگو ہوئی جبکہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب […]

لاہور میں ایک اور مبینہ مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

لاہور میں ایک اورمبینہ مقابلے میں دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے، اس بار بھی پولیس اہلکاروں کا بال بھی بیکا نہ ہوا۔ ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، پولیس کا وہی پرانا موقف۔ لاہور میں ایک اورمبینہ مقابلے میں دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے، اس بار بھی پولیس اہلکاروں کا بال […]

بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے مسافر کا بیان سامنے آگیا

احمد آباد طیارہ حادثے میں ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا۔ 38 سالہ وشواس کمار نے بروقت ایمرجنسی گیٹ سے چھلانگ لگا دی۔ ایک خاتون دس منٹ تاخیر سے ائرپورٹ پہنچنے پر جہاز میں سوار نہ ہوسکیں ۔ حادثے میں ہاسٹل میں مقیم پانچ طلبا ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ زندہ بچ جانے والے […]

وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم میں نصب اپنے مجسمے پر آخر کار خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم نے بلآخر اپنے مجسمے پر خاموشی توڑدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کا حیدر آباد کے نیاز اسٹیڈیم میں لگے اپنے مجسمے سے ردعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر […]

کراچی کی ٹرانسپورٹ برادری نے بھی بجٹ کو مسترد کردیا

کراچی کی ٹرانسپورٹ برادری نے بھی بجٹ کو مسترد کردیا، ٹرانسپورٹرز کی جانب سے طلب کیے جانے والے ہنگامی اجلاس میں سروسز سیکٹر میں ود ہولڈنگ ٹیکس شرح بڑھانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ سروسز سیکٹرمیں ود ہولڈنگ ٹیکس شرح بڑھانے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کراچی کا اجلاس ہوا، زوم اجلاس میں ملک بھر سے […]

سپریم کورٹ بار نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دے دیا

سپریم کورٹ بار نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ٹیکس عوام اور کاروباری طبقے پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالیں گے، بجٹ نے مہنگائی میں غریب عوام کو مزید غیرمحفوظ کردیا۔ سپریم کورٹ بار کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط، جنوبی افریقا 138 رنز پر ڈھیر

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط ہوگئی، آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 212 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی بیٹرز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور پوری ٹیم صرف 138 رنز کر آل آؤٹ ہوگئے جبکہ کینگروز کو 74 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ آئی سی سی […]

گجرات میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

گجرات کے علاقے جی ٹی روڈ پر رحمانیہ پل کے قریب دو کاروں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گجرات کے علاقے جی ٹی روڈ پر رحمانیہ پل کے قریب دو کاروں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے مرنے والوں کی […]

Comedian David Walliams sparks outrage with Nazi salute during BBC’s Would I Lie To You? recording

Comedian David Walliams has sparked strong criticism, including from the BBC, after making Nazi salutes during a recording of the panel show Would I Lie To You? earlier this week. Walliams, also a former judge on Britain’s Got Talent, performed the offensive gestures during a segment when another panellist joked about injuring their wrist while […]