صنعتی و ٹیکنالوجی زونز کی مراعات مرحلہ وار ختم کی جائیں، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے جاری مذاکرات میں زور دیا ہے کہ اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اور صنعتی زونز کو دی گئی مراعات کو مرحلہ وار ختم کیا جائے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق پاکستان کو 2035 تک تمام مراعات کے خاتمے کا ایک جامع پلان تیار کرنا ہوگا، […]

Children release baby turtles in sea

The International Union for Conservation of Nature (IUCN) Pakistan organised a beach cleanup drive at Hawkesbay’s Turtle Beach, where community children released newly hatched green turtle babies into the sea, marking the beginning of their life journey. During the event, waste left by beachgoers – including plastic bags, juice boxes, thermocol plates, and discarded fishing […]

Surging plastic pollution poses environmental crisis

World Environment Day is observed globally on June 5, with this year’s theme, “Beat Plastic Pollution,” drawing attention to the growing crisis of plastic waste. Environmental experts have warned that without immediate intervention, the consequences of unchecked pollution could be catastrophic for both human health and the ecosystem. While speaking to The Express Tribune, Dr […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے لاہور بار ایسوسی ایشن کو پانچ کروڑ روپے فنڈ دینے کے فیصلے پر الیکشن کمیشن میں ان کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ آئینی درخواست پشاور سے تعلق رکھنے والے وکیل ارسلان آفریدی ایڈووکیٹ نے جمع کرائی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق […]

عید کی صبح چمکدار جلد حاصل کرنے کے لیے مفید میک اپ ٹپس

عید کی خوشیوں کا اپنا ایک خاص رنگ اور چمک ہوتی ہے، اور ہر خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس دن ان کی جلد بھی اتنی ہی دلکش اور روشن نظر آئے۔ خوبصورت، چمکدار جلد حاصل کرنا اب اتنا مشکل نہیں، کیونکہ آپ کو مہنگے فیشلز یا فلٹرز کی ضرورت نہیں۔ صرف چند […]

ڈیفنس تشدد کیس: متاثرہ نوجوان نے ملزم سلمان فاروقی کو معاف کردیا

کراچی کی جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس کے علاقے میں نوجوان پر تشدد سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے نامزد ملزمان سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کو عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت متاثرہ نوجوان نے ملزم کو معاف کردیا۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد دونوں ملزمان کو جوڈیشل […]

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ڈمپر اور چنگچی رکشے میں تصادم، 10 افراد زخمی

شہر قائد میں واقع مائی کلاچی روڈ پر علی الصبح پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں چنگچی رکشے اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے […]