Govt opens special children’s rehab centre

Chief Minister Murad Ali Shah on Monday inaugurated a rehabilitation centre for children with physical and neurological developmental challenges. The facility was established through collaboration between Marie Adelaide Leprosy Centre (MALC), the Department of Empowerment of Persons with Disabilities (DEPD), and the government. The inauguration event was attended by DEPD Secretary Taha Ahmed Farooqi, German […]

19 tremors in three days shake city

The port city has experienced an unusual spike in seismic activity, with 19 mild earthquakes recorded between June 1 and June 3, according to the National Tsunami Warning Center (NTWC) of Pakistan Meteorological Department. The strongest tremor occurred on Sunday evening, measuring 3.6 on the Richter scale. Data released by the NTWC indicates that the […]

اسلام آباد: عوامی دباؤ پر میٹرو اور الیکٹرک بس کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافے پر عوامی ردعمل کے بعد سی ڈی اے نے پرانا کرایہ بحال کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کرایوں میں کیا گیا اضافہ فوری طور پر واپس لے لیا گیا ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری […]

پارلیمانی وفد کا دورہ نیویارک مکمل، واشنگٹن پہنچ گیا، دفتر خارجہ کا اہم اعلامیہ جاری

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے دورے کے دوران پاکستان کا بنیادی پیغام ”ذمہ داری کے ساتھ امن“ پیش کیا۔ وفد نے بھارت کی جانب سے طاقت کے غیر قانونی استعمال، اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری […]

عید قرباں میں گوشت کو محفوظ رکھنے کے بہترین طریقے،غذائیت اور تازگی کا خاص خیال رکھیں

عید قربانی کے دوران گوشت کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے تاکہ وہ تازہ اور صحت بخش رہے۔ گوشت کو محفوظ کرنے کے مختلف طریقے ہیں جو آپ کی سہولت اور دستیاب وسائل پر منحصر ہیں۔ یہاں ہم گوشت کو ذخیرہ کرنے کے بہترین طریقوں کے ساتھ ساتھ ضروری احتیاطی […]

آپریشن سندور کے دوران فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں میں ضائع ہوا، بھارتی جنرل کا اعتراف

آپریشن سندور کے دوران بھارتی فوج کو ہونے والے ایک اور نقصان سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ جدید جنگ کی بڑی بڑی باتیں کرنے والا بھارت، ریئل ٹائم انٹیگریشن کے دعوؤں سمیت میدانِ جنگ میں بری طرح بےنقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا […]

اڈانی گروپ کی مشکل بڑھ گئی، ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی درآمد پر تحقیقات شروع

امریکی محکمہ انصاف نے اڈانی گروپ کی ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی درآمد پرتحقیقات کا آغاز کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اڈانی گروپ پر ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے کا الزام ہے، اڈانی گروپ نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کی۔ وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اڈانی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 21 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے پُرجوش رجحان اور اقتصادی اشاریوں میں بہتری کے باعث آج کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار 100 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کر لی۔ […]