جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جاچکے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواج آصف کا کہنا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جاچکے ہیں، مودی جھوٹے بیانیے سے عزت بچانا چاہ رہا ہے، شنگائی تعاون تظیم اجلاس میں بھارت کو اپنی بات منوانے کا موقع نہیں ملا، پاکستان کا مؤقف درست تھا جسے تسلیم کیا گیا، ثالثی عدالت […]

قینچی کے ہینڈل کے بیچ کا دندانے دار حصہ کس کس کام آتا ہے؟

اکثر لوگ قینچی کو صرف کاٹنے کا آلہ سمجھتے ہیں، لیکن کچن میں استعمال ہونے والی قینچی کے ہینڈلز کے درمیان موجود ’دندانے دار دھاتی حصہ‘ ایک چھوٹا مگر بہت مفید ٹول ہے۔ یہ حصہ صرف ڈیزائن کا حصہ نہیں، بلکہ کئی اہم کاموں کے لیے بنایا گیا ہے، آئیے جانتے ہیں اس سے کیا […]

ناشتے میں ایک گلاس دودھ پینا: صحت کے لیے فائدہ مند عادت

اگر آپ اپنی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو ناشتے میں ایک گلاس دودھ پینا آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشتہ کرنے کے ساتھ دودھ پینے سے خون میں گلوکوز کی سطح کم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ کیا کھیرا […]

کراچی میں بارش کے بعد سڑکوں پر تاحال پانی جمع : نکاسی آب کا نظام ناقص

کراچی میں حالیہ مون سون بارشوں کے بعد شہر کی سڑکیں ایک بار پھر پانی، کیچڑ اور گڑھوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ کئی علاقوں میں نکاسی آب کا ناقص انتظام شہریوں کے لیے امتحان بن گیا ہے، جس سے نہ صرف آمد و رفت میں شدید مشکلات پیدا ہو رہی ہیں بلکہ ٹریفک […]

کیاعاصم، ہانیہ کو دوبارہ ڈیٹ کر رہے ہیں؟ افواہوں کی بازگشت سنائی دینے لگی

عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی ڈیٹنگ کی افواہیں ایک بار پھر گرم ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں عاصم نے اپنی منگنی میرب علی سے ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد لوگوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ وہ اپنی سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ کو دوبارہ ڈیٹ کر رہے ہیں۔ […]

واشنگٹن پوسٹ کا ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان نہ پہنچنے کا دعویٰ، وائٹ ہاؤس کا بیان جاری

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایرانی حکام کے درمیان ہونے والی گفتگو کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں سے ایران کی جوہری تنصیبات کو خاطر خواہ نقصان نہیں ہوا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام نے سینئر ایرانی حکام کے درمیان ہونے والی بات چیت ریکارڈ کرنے کے بعد […]

ثروت گیلانی نے نادیہ خان کوآڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان شوبز کی مشہور آرٹسٹ ثروت گیلانی نے پاکستانی فنکاروں پر تنقید کرنے پر نادیہ خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ثروت گیلانی ایک معروف اداکارہ اور سماجی کارکن ہیں جو ہمیشہ اہم مسائل پر بات کرتی نظر آتی ہیں۔ وہ اپنے کام میں بہت محتاط ہیں اور زیادہ پروجیکٹس نہیں کرتی ہیں۔ جاوید […]

کراچی:موٹر سائیکل نمبر پلیٹس کی نئی مہم، خلاف ورزی پر جرمانے، شہری پریشان

کراچی میں ٹریفک پولیس نے ایک بار پھر موٹر سائیکل سواروں کے لیے نئی مہم شروع کر دی ہے، جس کے تحت سندھی اجرک اور بڑے سائز کی نمبر پلیٹس لگوانا لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کیے جا رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چند ماہ بعد […]