مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر امریکی جریدے نے سوال اٹھا دیے

0 minutes, 0 seconds Read

بھارت کی عالمی طاقت بننے کی خام خیالی عروج پر ہے۔ مودی کی ہندوتوا قوم پرستی اور انتہا پسند سیاست بھارت کی جمہوری ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

امریکی جریدے فارن افیئرز نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔

امریکی جریدے کے مطابق مودی کا ہندوتوا نظریہ بھارت کی سیکولر شناخت اور قومی ہم آہنگی کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔

پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلیجنس کی ناکامی کا اعتراف، خطے کے استحکام میں پاکستان کا کردار اہم قرار

مودی کی متنازع سفارتی حکمت عملی نے بھارت کوعالمی محاذ پرتنہا کردیا ہے۔

امریکی جریدے فارن افیئرز کا کہنا ہے کہ دفاعی وسائل کی کمی اور سیاسی خلفشار کے باعث بھارت کا بیرونی اثر و رسوخ کمزور ہوتا جا رہا ہے۔

مودی کی ڈھٹائی، پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی ماننے سے انکار

جریدے میں کہا گیا کہ معاشی اورعسکری میدان میں چین نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑدیا ہے۔

Similar Posts