افغانستان کے امپائر بسمہ اللہ جان شنواری انتقال کر گئے

0 minutes, 0 seconds Read

افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر بسمہ اللہ جان شنواری 41 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بسمہ اللہ جان شنواری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔

بسمہ اللہ جان شنواری نے 34 ون ڈے اور 26 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ بنگلادیش سیاسی تناؤ کے باعث ملتوی کردیا

اس کےعلاوہ بسمہ اللہ جان شنواری نے 31 فرسٹ کلاس 51 لسٹ اے اور 96 ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی میچز میں امپائرنگ کی۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کی کرکٹ کے لیے خدمات کو سراہا ہے۔

Similar Posts