آپریشن سندور پر ہزیمت چھپانے کیلئے بھارتی نائب صدر سے زبردستی استعفی لے لیا گیا

0 minutes, 0 seconds Read

آپریشن سندور پر ہزیمت چھپانے کیلئے بھارتی نائب صدر سے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔

آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کو اپوزیشن کے سخت سوالات کا سامنا ہے۔

آپریشن سندور کے حقائق چھپانے کیلئے نائب صدر جگدیپ دھنکھ رسے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔

اپوزیشن نے آپریشن سندور پر لوک سبھا میں کھلی بحث کا مطالبہ کیا تھا۔

بھارتی نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے کہا کہ میں لوک سبھا میں آپریشن سندور پر کھلی بحث کی اپوزیشن کو یقین دہانی کراتا ہوں، بھارتی نائب صدر کے اس بیان کے بعد ان سے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔

مودی راج میں ہندوتوا پسندوں کے ہاتھوں نہ صرف اقلیتیں بلکہ فوجی اہلکار بھی غیر محفوظ اور بےبس

بھارتی میڈیا کے مطابق نائب صدرجگدیپ دھنکھر نے اپنے استعفیٰ میں صحت کے مسائل کا ذکر کیا ہے۔

بھارتی حکومت ناکام پالیسیوں کی بدولت سچ سامنے آنے سے خوفزدہ ہے۔

بھارتی تارکینِ وطن کے ساتھ امریکا میں جانوروں جیسا سلوک، مودی سرکار ہر طرح سے رسوا

بھارتی میڈیا کے مطابق اب بھارتی پارلیمنٹ نئے نائب صدر کا انتخاب کرے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئے نائب صدر کے انتخاب تک جگدیپ دھنکھر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Similar Posts